السلام علیکم
کلک میرے پاس ورک نہیں کر رہا تھا۔ ڈیوٹی ٹائمنگ کے بعد کچھ ٹائم لگایا ہے پھر ایسا ایک ڈئزائن بنایا ہے۔ میں جیتوں یا نہیں مگر خوشی اس بات کی ہے میں نے اپنے قائد کو اس بہانے یاد کیا اور ان کے لئے کچھ ڈئزائن کیا۔

یہاں امیج صاف نہیں آیا ۔ میں سمجھا ویسا ہی آئے گا جیسے فوٹو شاپ میں تیار کیا۔ مگر کوئی گل نہیں پی ایس ڈی موجود ہے نا میرے پاس
bhat achi Design h bhai apki gabrao nahe
buhat khoob iss ko contest section main bhi post karey or post ko edit na kijey ga shukreya
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
بہت خوبصورت
nice....
Nice
nice sharing
ap sub ka bohut shokria. @derwaish brother link us thread me dal dia he. Post approve ker dain
wah ji
Bookmarks