Page 1 of 29 123411 ... LastLast
Results 1 to 12 of 343

Thread: What Is Rooting,Why To Root Android, Advantages & DisAdvantages Of Rooting

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Question What Is Rooting,Why To Root Android, Advantages & DisAdvantages Of Rooting

    Last edited by Ijaz Farooq; 13th December 2012 at 01:23 PM.

  2. #2
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    آپ میں سے چند افراد آئی فون، آئی پیڈ یا آئی پوڈ پر جیل بریکنگ کے لفظ سے واقف تو ہوں گے۔ جیل بریکنگ آپ کو مفت تھرڈ پارٹی ایپس ڈاؤنلوڈ کرنا، اپنی ڈیوائس میں ٹویک اور تبدیلیاں کرنا یا قیمتاً فروخت ہونے والی ایپس مفت میں ڈاؤنلوڈ کرنا ممکن بناتی ہے۔ گو کہ اینڈرائیڈ پر یہ کچھ مختلف ہے، لیکن جیل بریکنگ اور ‘روٹنگ’ کے مقاصد ایک ہی ہیں۔

    ہمیں معلوم ہے کہ اینڈرائیڈ ایک اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ مفت میں ایپس ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں چاہے وہ قیمتاً دستیاب ہوں یا مفت ہی ہوں، اور وہ بھی بغیر کوئی ٹکا ادا کیے یا بغیر کسی محنت کے لیے لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ اگر میرا اینڈرائیڈ مجھے مفت میں ایپس ڈاؤنلوڈ کرنے کی پہلے ہی سے اجازت دیتا ہے؟ تو میں اسے روٹ یا جیل بریک (یا اَن لاک) کیوں کروں؟

    تو اس سوال کا جواب ہے کہ روٹنگ آپ کو اینڈرائیڈ کا سپر یوزر یا دوسرے الفاظ میں ایڈمنسٹریٹر بنا دیتی ہے جو اینڈرائیڈ کو مکمل طور پر موڈیفائی کر سکتا ہے، اس کو بظاہر بھی اور اس کے کام کرنے کے انداز کو بھی۔ روٹنگ ایچ ٹی سی، سام سنگ، سونی وغیرہ جیسے ڈیوائس تیار کرنے والے اداروں کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کا خاتمہ کر دیتی ہے، یہ پابندیاں ڈیوائس کو ممکن حد تک مستحکم رکھنے کے لیے لگائی جاتی ہیں۔

    روٹنگ آپ کو تھرڈ پارٹی ایپس استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ گو کہ آپ روٹنگ سے پہلے بھی تھرڈپارٹی ایپس انسٹال کر سکتے ہیں لیکن آپ اس کی مکمل خصوصیات کو استعمال نہیں کرپاتے۔ مثال کے طور پر ایک ایپ ہے روٹ ایکسپلورر، جسے اینڈرائیڈ پر روٹنگ سے پہلے بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے، لیکن آپ اسے صرف فائل ایکسپلورر کی حیثیت سے استعمال کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ ڈیوائس کو روٹ کریں، تو آپ کو سسٹم فائلز/پروگرام فائلز میں گھسنے کی بھی اجازت مل جائے گی جہاں آپ مختلف چیزوں سے چھیڑ چھاڑ کر سکتے ہیں اور کچھ ٹویکنگ بھی کر سکتے ہیں، جیسا کہ اسٹاک ایپس ڈیلیٹ کرنا جو آپ کی ڈیوائس کی انٹرنل میموری میں جگہ گھیرتی ہیں یا بیک گراؤنڈ میں چل کر آپ کی بیٹری کو کھاتی رہتی ہیں۔

    تو روٹنگ کیا کر سکتی ہے؟
    روٹنگ کے بہت سے فوائد ہیں لیکن اس کے نقصانات بھی ہیں جو ان چند افراد کے لیے دردِ سر بن جاتی ہے جو اپنی ڈیوائس کے حوالے سے بہت پریشان رہتے ہیں۔ تو آئیے اینڈرائیڈ کو روٹ کرنے کے فوائد اور نقصانات دیکھیں۔

    فوائد
    ڈیوائس کا فونٹ تبدیل
    ایل جی آپٹیمس سیریز اور سام سنگ گلیکسی سیریز جیسی چند ڈیوائسز فونٹ چینجر کے ساتھ آتی ہیں لیکن پھر بھی ان میں فونٹس کی تعداد محدود ہوتی ہے اور سونی ایکس پیریا جیسی چند ڈیوائسز تو سرے سے فونٹ ہی چند نہیں کر سکتیں۔ اور اگر گوگل پلے میں فونٹ تبدیل کرنے والی ایپس کو دیکھا جائے تو ان کی تعداد بھی بہت کم ہے۔ روٹنگ آپ کو اس معاملے میں مکمل آزادی دے سکتی ہے اور فونٹ انسٹالر جیسی ایپس اس کام کو بہتر انداز میں انجام دے سکتی ہیں۔

    اوورکلاکنگ
    آپ میں سے بہت سے ساتھی اوورکلاکنگ کی اصطلاح سے اقف نہیں ہوں گے۔ مینوفیکچررز ایسے پروسیسرز استعمال کرتے ہیں جو عام پروسیسرز کے مقابلے میں بہتر کارکردگی پیش کر سکیں لیکن وہ پروسیسر کے لیے عادتاً ایک مستحکم فریکوئنسی متعین کر دیتے ہیں تاکہ ڈیوائس گرم نہ ہو جائے (اور ممکنہ طور پر آگ نہ پکڑ لے)۔
    اسے سی پی یو فریکوئنسی کنٹرولر ایپس کے ذریعے تبدیل کیا جا سکتا ہے جو پروسیسر کی فریکوئنسی کو موڈیفائی کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر نیکسس ایس 1 گیگاہرٹز کے پروسیسر کے ساتھ آتا ہے لیکن ذرا سی چھیڑچھاڑ کے بعد آپ اس کی رفتار کو 1.1 گیگاہرٹز بلکہ اس سے بھی اوپر تک اپگریڈکر سکتے ہیں۔
    یہ آپ کی اینڈرائیڈ ڈیوائس کی کارکردگی کو بڑھا دے گا اور گیمز اور دیگر کاموں میں بہتر فریم ریٹ دے گا لیکن ساتھ میں بیٹری کو بھی بہت جلدی خرچ کرے گا۔ اوورکلاکنگ کے لیے بہترین ایپ سیٹ سی پی یو ہے جو روٹ صارفین کے لیے ہے۔

    انڈرکلاکنگ
    یہ اوورکلاکنگ کی بالکل الٹ چیز ہے۔ انڈرکلاکنگ کا مطلب ہے کہ پروسیسر کی فریکوئنسی کو کم کر دینا مثال کے طور پر نیکسس ایس کا پروسیسر 1 گیگاہرٹز کا ہے، لیکن اسے 800 میگاہرٹز یا اس سے بھی کم تک لایا جا سکتا ہے۔ یہ ڈیوائس کی کارکردگی کو تو گھٹا دے گا لیکن آپ کی بیٹری کو بہت زیادہ بچائے گا اور ڈیوائس کو گرم ہونے سے بھی محفوظ رکھے گا۔ سیٹ سی پی یو یہاں بھی کارآمد ایپ ہے۔

    ڈیوائس اینڈرائیڈ کے تازہ ترین ورژن پر اپگریڈ
    آپ کو معلوم ہوگا کہ تمام ڈیوائسز کو ان کے مینوفیکچررز کی جانب سے اپگریڈ نہیں کیا جاتا۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ اینڈرائیڈ کے پرانے ورژن پر اٹکے رہیں اور مقابلے کی دوڑ میں چند قدم پیچھے ہی رہیں لیکن روٹنگ کے ذریعے آپ کے لیے ممکن ہوگا کہ اپنی ڈیوائس کو اینڈرائیڈ او ایس کے تازہ ترین ورژن پر اپگریڈ کر سکیں۔
    یہی وجہ ہے کہ آجکل بیشتر افراد اپنی ڈیوائسز کو روٹ کروا رہے ہیں کیونکہ یہ انہیں تمام نئی خصوصیات اور نظارے فراہم کرنے کی اجازت دیتی ہے جو اینڈارئیڈ کے جدید ورژن میں دستیاب ہیں۔ لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے، وہ بھی بڑا گمبھیر: اگر آپ کو نہیں معلوم کہ اینڈرائیڈ ڈیوائس کو اپگریڈ کرنے کا موزوں طریقہ کیا ہے تو ہو سکتا ہے آپ اپنے فون کو خراب کر بیٹھیں اس لیے میں تجویز نہیں کروں گا کہ آپ اپنے بل بوتے پر اپگریڈ کرنے کا بیڑہ اٹھائیں بلکہ بہتر یہی ہے کہ کسی موبائل شاپ یا کسی ماہر فرد سے یہ کام کروائیں۔

    ایپس ایس ڈی کارڈ پر محفوظ
    پرانی یا سستی اینڈرائیڈڈیوائسز میں انٹرنل میموری بہت کم ہوتی ہے اور کبھی کبھار ایسی ڈیوائس میں ایس ڈی کارڈ پر محفوظ کرنے کا آپشن تک موجود نہیں ہوتا۔ لنکس 2 ایس ڈی اور ایپس 2 ایس ڈی جیسی ایپس کے استعمال سے آپ اپنی ایپلی کیشنز کو ایس ڈی کارڈ میں منتقل کر سکتے ہیں جو آپ کی انٹرنل میموری میں بہت ساری جگہ بچائے گا۔

    اینڈرائیڈ کی سسٹم فائلز تک مکمل رسائی
    آپ کو ڈیفالٹ میں اینڈرائیڈ کی سسٹم فائلز، ان کسٹمائزڈ روم تک رسائی کی اجازت نہیں ہوتی، لیکن روٹنگ کے بعد آپ ان تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں تاکہ آپ اپنی مرضی کے مطابق اسے ٹویک کر سکیں۔ یہ خصوصیت اینڈرائیڈ ڈیولپرز کے لیے بہت کارآمد ہے۔ ایپ جو اس مقصد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے روٹ ایکسپلورر کہلاتی ہے۔

    اسٹاک سسٹم ایپس ڈیلیٹ
    چند افراد ان اسٹاک اینڈرائیڈ ایپس کو نہیں رکھنا چاہتے جو فون کے ساتھ آتی ہیں، جو نہ صرف قیمتی اسٹوریج کو گھیرے رکھتی ہیں بلکہ بیک گراؤنڈ میں چل کر بیٹری لائف کو بھی گھٹاتی ہیں۔ البتہ روٹنگ کے بعد اب ان ایپس سے بھی چھٹکارہ پا سکتے ہیں اور اپنی انٹرنل میموری، بیٹری لائف اور ریم بچا سکتے ہیں۔ روٹ ایکسپلورر اسٹاک ایپس ڈیلیٹ کرنے کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔

    انسٹال/فلیش کسٹم رومز
    کسٹم روم کو فلیش کرنا آپ کو اینڈارئیڈ کا موڈیفائیڈ یا کسٹم ورژن انسٹال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ آپ اپنا ذاتی یا کسی اور کا کسٹم روم استعمال کر سکتے ہیں جو ایکس ڈی اے ڈیولپرز کی جانب سے اپلوڈ شدہ ہو یا ڈیولپرز کے اپنے بلاگ پر۔ کسٹم روم کچھ مختلف کام کرتا ہے اور نظر بھی الگ آتا ہے کیونکہ یہ اسٹاک روم کے مقابلے میں زیادہ موڈیفائیڈ ورژن ہوتا ہے۔ یہ کم ریم بھی استعمال کر سکتا ہے اور اس میں مختلف لانچرز اور سیٹنگز بھی ہو سکتی ہیں جو اینڈرائیڈ کے اسٹاک یا اسٹینڈرڈ ورژن کے ساتھ نہیں آتے۔ یہاں استعمال کی جانے والی ایپ روم مینیجر ہے۔

    اپنے ڈیٹا کا مکمل بیک اپ
    روٹنگ کے بغیر اپنے ڈیٹا کا بیک اپ لینے کے لیے ایپس موجود ہے لیکن وہ کسی حد تک محدود ہیں کہ وہ صرف ایپس، کانٹیکٹس وغیرہ کا بیک اپ لے سکتی ہیں، چند ایپس آپ کے ڈیٹا کا مکمل بیک اپ بھی لے سکتی ہیں۔ اس کام کے لیے ٹائی ٹینیم بیک اپ تجویز کردہ ایپ ہے۔

    اسکرین شاٹس
    اینڈرائیڈ آئس کریم سینڈوچ میں آنے والی بڑی حصوصیات میں سے ایک اسکرین شاٹ لینے کی صلاحیت ہے جو پرانے ورژن پر چلنے والی بیشتر اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ناممکن تھا۔ روٹنگ آپ کو اسکرین شاٹ حاصل کرنے کی ‘آزادی’ دیتی ہے اور کہیں زیادہ آپشن بھی کہ اسے فوری طور پر کیسے لیں۔ اسکرین شاٹ ایپ کے استعمال سے آپ اپنی روٹ شدہ ڈیوائس پر اسکرین شاٹس لے سکتے ہیں۔

    بوٹ لوڈنگ اینی میشن تبدیل
    روٹنگ آپ کو کسٹم بوٹ اینی میشن ڈاؤنلوڈ کرنے اور استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہے، اس لیے جب بھی آپ اپنی اینڈرائیڈ ڈیوائس کو کھولیں گے آپ کو مختلف اینی میشن اسکرین پر چلتی ہوئی نظر آئیں گی۔ بوٹ اینی میشنز جیسی ایپس اسٹاک بوٹ لوڈنگ اسکرینز کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔

    اشتہارات بلاک
    مفت ایپ استعمال کرنے کے دوران اچانک سامنے آ جانے والے اشتہارات کو آپ روٹنگ کے ساتھ ختم بھی کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اینگری برڈ کا مفت ورژن کھیلتے ہوئے ایک اشتہار اسکرین کے اوپر آ جاتا ہے جو آپ کے گیم پلے میں خلل ڈالتا ہے۔ البتہ روٹنگ کے بعد آپ ان اشتہارات کو ایڈفری اینڈرائیڈ استعمال کر کے ہٹا سکتے ہیں۔

    اینڈرائیڈ او ایس میں اصلی لینکس کمانڈز
    روٹنگ کے بعد آپ لینکس کے جیسا اینڈرائیڈ ٹرمینل استعمال کر سکتے ہیں، جو آپ مختلف کمانڈز کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ اینڈرائیڈ ٹرمینل ڈیولپرز کے لیے ایک بہت کارآمد چیز ہے۔ اینڈرائیڈ ٹرمینل ایمولیٹر اس مقصد کے لیے استعمال کی جانے والی ایپ ہے۔

    کچھ دیگر فوائد بھی ہیں لیکن یہ بڑی وجوہات ہیں کہ آپ کو روٹ کیوں کرنا چاہیے۔ لیکن روٹنگ کے نقصانات بھی ہیں، جن کی فہرست یہ ہے۔

    روٹنگ کے نقصانات
    ڈیوائس کا رک جانا
    روٹنگ آپ کی ڈیوائس کو کام کرنے سے مکمل طور پر بھی روک سکتی ہے۔ وہ افراد جو کی اصطلاح سے واقف نہیں انہیں بتاتے چلیں کہ برکنگ کا مطلب ہے کہ آپ کی ڈیوائس مکمل طور پر ہینگ ہو جائے اور آپ اسے کھول بھی نہ پائی۔برکنگ کا سبب بننے والی اہموجوہات میں کسٹم روم فلیش کرنا ہےکیونکہ کسٹمز رومز کبھی کبھار آپ کی ڈیوائس کے لیے موزوں نہیں ہوتیں۔

    یہ کوئی اتنی بھیانک صورتحال نہیں ہے کیونکہ چند حالات میں آپ کی ڈیوائس مکمل طور پر ری اسٹور کرنے کی قابل ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ڈیولپرز نے برک شدہ ڈیوائس کو ری اسٹور کرنے کے بہت سارے طریقے تلاش کیے ہیں اور سونی جیسے ادارے نےپی سی کمپینین جیسے سافٹویئر بھی بنائے ہیں جو برک شدہ ایکس پیریا فون کو ری اسٹور کر سکتے ہیں لیکن اس کے بعد بھی مسئلہ موجود رہتا ہے۔

    وارنٹی کا خاتمہ
    مجھے معلوم ہے کہ آپ کو بہت برا محسوس ہو رہا ہوگا لیکن حقیقت یہی ہے کہ روٹ کیے جانے کی صورت میں آپ کی اینڈرائیڈ ڈیوائس کی وارنٹی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔

    کیا روٹنگ قانونی ہے؟ کیا گوگل اس کی اجازت دیتا ہے؟
    اس کا جواب ہے، جی ہاں! گوگل آپ کواپنی اینڈرائیڈ ڈیوائس کو روٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے اور انہیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں حتیٰ کہ روٹ کرنے کے بعد بھی آپ کو، تقریباً تمام حالات میں، پلے اسٹور سے ایپس ڈاؤنلوڈ کرنے کی اجازت ہے، وہ بھی بغیر کسی پابندی کے۔

    اپنی ڈیوائس کو روٹ کرنے سے قبل یقینی بنا لیں کہ آپ نے اپنی ڈیوائس کے حوالے سے بلاگز پڑھ لیے ہیں کیونکہ مختلف ڈیوائسز کو روٹ کرنے کے دوران چند چیزیں مختلف ہو سکتی ہیں۔ اینڈرائیڈ میں روٹ رسائی حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا سب سے مشہور اور قابل بھروسہ سافٹویئر اس وقت فرما روٹ اور ٹاؤل روٹ ہے۔

    اب بھی ہم آپ کو مکمل تحقیق کرنے کی تجویز دیں گے کہ آپ کی ڈیوائس کیسے روٹ ہوگی، اس سے پہلے کوئی ایک غلط قدم آپ کی ڈیوائس کو ناقابل استعمال بنا دے۔

    ایسی بہت ساری وڈیوز، گائیڈز اور واک تھروز موجود ہیں جن سے آپ با آسانی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

    اس لیے بخوشی روٹنگ کیجیے!
    بشکریہ: خان جان
    Last edited by Ijaz Farooq; 10th September 2014 at 02:29 PM.

  3. #3
    A Saboor is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd February 2019 @ 04:50 PM
    Join Date
    10 Jan 2013
    Gender
    Male
    Posts
    31
    Threads
    1
    Credits
    152
    Thanked
    0

    Default Root

    Salam,
    Mere pass HTC desire he. me ne us ko root karaya he, phone ki internal free space 20 mb rah gai he. me ne memory card ki partition ki he or ab agar me koi software install karta hon wo directly memory card me install ho jata he, lekan 20 mb se kam. Agar 20 mb se ziada ka software ho to low memory ka error ata he or software intall nahi hota. isi tara kush software to memory card me install hote hen lekan internal memory bi kuch kam hoti rahti he. please aap help karen gi.

    Thanks

  4. #4
    Tahir_khaaan's Avatar
    Tahir_khaaan is offline Senior Member+
    Last Online
    13th November 2019 @ 05:16 PM
    Join Date
    13 Nov 2013
    Location
    Kohat pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    306
    Threads
    8
    Credits
    389
    Thanked
    19

    Default

    Zaberdast mujy bus aisy hi ksi tread ka intezar ta ta k pata to chaly k ya hy kia chez tnx dost

  5. #5
    Shehnaz Khan's Avatar
    Shehnaz Khan is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2017 @ 04:33 PM
    Join Date
    21 Dec 2015
    Location
    Swat Kpk
    Gender
    Female
    Posts
    131
    Threads
    17
    Credits
    303
    Thanked
    7

    Default

    Quote Ijaz Farooq said: View Post

    آپ میں سے چند افراد آئی فون، آئی پیڈ یا آئی پوڈ پر جیل بریکنگ کے لفظ سے واقف تو ہوں گے۔ جیل بریکنگ آپ کو مفت تھرڈ پارٹی ایپس ڈاؤنلوڈ کرنا، اپنی ڈیوائس میں ٹویک اور تبدیلیاں کرنا یا قیمتاً فروخت ہونے والی ایپس مفت میں ڈاؤنلوڈ کرنا ممکن بناتی ہے۔ گو کہ اینڈرائیڈ پر یہ کچھ مختلف ہے، لیکن جیل بریکنگ اور ‘روٹنگ’ کے مقاصد ایک ہی ہیں۔

    ہمیں معلوم ہے کہ اینڈرائیڈ ایک اوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ مفت میں ایپس ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں چاہے وہ قیمتاً دستیاب ہوں یا مفت ہی ہوں، اور وہ بھی بغیر کوئی ٹکا ادا کیے یا بغیر کسی محنت کے لیے لیکن سوال یہ اٹھتا ہے کہ اگر میرا اینڈرائیڈ مجھے مفت میں ایپس ڈاؤنلوڈ کرنے کی پہلے ہی سے اجازت دیتا ہے؟ تو میں اسے روٹ یا جیل بریک (یا اَن لاک) کیوں کروں؟

    تو اس سوال کا جواب ہے کہ روٹنگ آپ کو اینڈرائیڈ کا سپر یوزر یا دوسرے الفاظ میں ایڈمنسٹریٹر بنا دیتی ہے جو اینڈرائیڈ کو مکمل طور پر موڈیفائی کر سکتا ہے، اس کو بظاہر بھی اور اس کے کام کرنے کے انداز کو بھی۔ روٹنگ ایچ ٹی سی، سام سنگ، سونی وغیرہ جیسے ڈیوائس تیار کرنے والے اداروں کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کا خاتمہ کر دیتی ہے، یہ پابندیاں ڈیوائس کو ممکن حد تک مستحکم رکھنے کے لیے لگائی جاتی ہیں۔

    روٹنگ آپ کو تھرڈ پارٹی ایپس استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ گو کہ آپ روٹنگ سے پہلے بھی تھرڈپارٹی ایپس انسٹال کر سکتے ہیں لیکن آپ اس کی مکمل خصوصیات کو استعمال نہیں کرپاتے۔ مثال کے طور پر ایک ایپ ہے روٹ ایکسپلورر، جسے اینڈرائیڈ پر روٹنگ سے پہلے بھی انسٹال کیا جا سکتا ہے، لیکن آپ اسے صرف فائل ایکسپلورر کی حیثیت سے استعمال کر سکتے ہیں لیکن اگر آپ ڈیوائس کو روٹ کریں، تو آپ کو سسٹم فائلز/پروگرام فائلز میں گھسنے کی بھی اجازت مل جائے گی جہاں آپ مختلف چیزوں سے چھیڑ چھاڑ کر سکتے ہیں اور کچھ ٹویکنگ بھی کر سکتے ہیں، جیسا کہ اسٹاک ایپس ڈیلیٹ کرنا جو آپ کی ڈیوائس کی انٹرنل میموری میں جگہ گھیرتی ہیں یا بیک گراؤنڈ میں چل کر آپ کی بیٹری کو کھاتی رہتی ہیں۔

    تو روٹنگ کیا کر سکتی ہے؟
    روٹنگ کے بہت سے فوائد ہیں لیکن اس کے نقصانات بھی ہیں جو ان چند افراد کے لیے دردِ سر بن جاتی ہے جو اپنی ڈیوائس کے حوالے سے بہت پریشان رہتے ہیں۔ تو آئیے اینڈرائیڈ کو روٹ کرنے کے فوائد اور نقصانات دیکھیں۔

    فوائد
    ڈیوائس کا فونٹ تبدیل
    ایل جی آپٹیمس سیریز اور سام سنگ گلیکسی سیریز جیسی چند ڈیوائسز فونٹ چینجر کے ساتھ آتی ہیں لیکن پھر بھی ان میں فونٹس کی تعداد محدود ہوتی ہے اور سونی ایکس پیریا جیسی چند ڈیوائسز تو سرے سے فونٹ ہی چند نہیں کر سکتیں۔ اور اگر گوگل پلے میں فونٹ تبدیل کرنے والی ایپس کو دیکھا جائے تو ان کی تعداد بھی بہت کم ہے۔ روٹنگ آپ کو اس معاملے میں مکمل آزادی دے سکتی ہے اور فونٹ انسٹالر جیسی ایپس اس کام کو بہتر انداز میں انجام دے سکتی ہیں۔

    اوورکلاکنگ
    آپ میں سے بہت سے ساتھی اوورکلاکنگ کی اصطلاح سے اقف نہیں ہوں گے۔ مینوفیکچررز ایسے پروسیسرز استعمال کرتے ہیں جو عام پروسیسرز کے مقابلے میں بہتر کارکردگی پیش کر سکیں لیکن وہ پروسیسر کے لیے عادتاً ایک مستحکم فریکوئنسی متعین کر دیتے ہیں تاکہ ڈیوائس گرم نہ ہو جائے (اور ممکنہ طور پر آگ نہ پکڑ لے)۔
    اسے سی پی یو فریکوئنسی کنٹرولر ایپس کے ذریعے تبدیل کیا جا سکتا ہے جو پروسیسر کی فریکوئنسی کو موڈیفائی کر سکتا ہے۔ مثال کے طور پر نیکسس ایس 1 گیگاہرٹز کے پروسیسر کے ساتھ آتا ہے لیکن ذرا سی چھیڑچھاڑ کے بعد آپ اس کی رفتار کو 1.1 گیگاہرٹز بلکہ اس سے بھی اوپر تک اپگریڈکر سکتے ہیں۔
    یہ آپ کی اینڈرائیڈ ڈیوائس کی کارکردگی کو بڑھا دے گا اور گیمز اور دیگر کاموں میں بہتر فریم ریٹ دے گا لیکن ساتھ میں بیٹری کو بھی بہت جلدی خرچ کرے گا۔ اوورکلاکنگ کے لیے بہترین ایپ سیٹ سی پی یو ہے جو روٹ صارفین کے لیے ہے۔

    انڈرکلاکنگ
    یہ اوورکلاکنگ کی بالکل الٹ چیز ہے۔ انڈرکلاکنگ کا مطلب ہے کہ پروسیسر کی فریکوئنسی کو کم کر دینا مثال کے طور پر نیکسس ایس کا پروسیسر 1 گیگاہرٹز کا ہے، لیکن اسے 800 میگاہرٹز یا اس سے بھی کم تک لایا جا سکتا ہے۔ یہ ڈیوائس کی کارکردگی کو تو گھٹا دے گا لیکن آپ کی بیٹری کو بہت زیادہ بچائے گا اور ڈیوائس کو گرم ہونے سے بھی محفوظ رکھے گا۔ سیٹ سی پی یو یہاں بھی کارآمد ایپ ہے۔

    ڈیوائس اینڈرائیڈ کے تازہ ترین ورژن پر اپگریڈ
    آپ کو معلوم ہوگا کہ تمام ڈیوائسز کو ان کے مینوفیکچررز کی جانب سے اپگریڈ نہیں کیا جاتا۔ اس کا مطلب ہے کہ آپ اینڈرائیڈ کے پرانے ورژن پر اٹکے رہیں اور مقابلے کی دوڑ میں چند قدم پیچھے ہی رہیں لیکن روٹنگ کے ذریعے آپ کے لیے ممکن ہوگا کہ اپنی ڈیوائس کو اینڈرائیڈ او ایس کے تازہ ترین ورژن پر اپگریڈ کر سکیں۔
    یہی وجہ ہے کہ آجکل بیشتر افراد اپنی ڈیوائسز کو روٹ کروا رہے ہیں کیونکہ یہ انہیں تمام نئی خصوصیات اور نظارے فراہم کرنے کی اجازت دیتی ہے جو اینڈارئیڈ کے جدید ورژن میں دستیاب ہیں۔ لیکن اس میں ایک مسئلہ ہے، وہ بھی بڑا گمبھیر: اگر آپ کو نہیں معلوم کہ اینڈرائیڈ ڈیوائس کو اپگریڈ کرنے کا موزوں طریقہ کیا ہے تو ہو سکتا ہے آپ اپنے فون کو خراب کر بیٹھیں اس لیے میں تجویز نہیں کروں گا کہ آپ اپنے بل بوتے پر اپگریڈ کرنے کا بیڑہ اٹھائیں بلکہ بہتر یہی ہے کہ کسی موبائل شاپ یا کسی ماہر فرد سے یہ کام کروائیں۔

    ایپس ایس ڈی کارڈ پر محفوظ
    پرانی یا سستی اینڈرائیڈڈیوائسز میں انٹرنل میموری بہت کم ہوتی ہے اور کبھی کبھار ایسی ڈیوائس میں ایس ڈی کارڈ پر محفوظ کرنے کا آپشن تک موجود نہیں ہوتا۔ لنکس 2 ایس ڈی اور ایپس 2 ایس ڈی جیسی ایپس کے استعمال سے آپ اپنی ایپلی کیشنز کو ایس ڈی کارڈ میں منتقل کر سکتے ہیں جو آپ کی انٹرنل میموری میں بہت ساری جگہ بچائے گا۔

    اینڈرائیڈ کی سسٹم فائلز تک مکمل رسائی
    آپ کو ڈیفالٹ میں اینڈرائیڈ کی سسٹم فائلز، ان کسٹمائزڈ روم تک رسائی کی اجازت نہیں ہوتی، لیکن روٹنگ کے بعد آپ ان تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں تاکہ آپ اپنی مرضی کے مطابق اسے ٹویک کر سکیں۔ یہ خصوصیت اینڈرائیڈ ڈیولپرز کے لیے بہت کارآمد ہے۔ ایپ جو اس مقصد کے لیے استعمال کی جا سکتی ہے روٹ ایکسپلورر کہلاتی ہے۔

    اسٹاک سسٹم ایپس ڈیلیٹ
    چند افراد ان اسٹاک اینڈرائیڈ ایپس کو نہیں رکھنا چاہتے جو فون کے ساتھ آتی ہیں، جو نہ صرف قیمتی اسٹوریج کو گھیرے رکھتی ہیں بلکہ بیک گراؤنڈ میں چل کر بیٹری لائف کو بھی گھٹاتی ہیں۔ البتہ روٹنگ کے بعد اب ان ایپس سے بھی چھٹکارہ پا سکتے ہیں اور اپنی انٹرنل میموری، بیٹری لائف اور ریم بچا سکتے ہیں۔ روٹ ایکسپلورر اسٹاک ایپس ڈیلیٹ کرنے کے لیے بھی استعمال کی جا سکتی ہے۔

    انسٹال/فلیش کسٹم رومز
    کسٹم روم کو فلیش کرنا آپ کو اینڈارئیڈ کا موڈیفائیڈ یا کسٹم ورژن انسٹال کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ آپ اپنا ذاتی یا کسی اور کا کسٹم روم استعمال کر سکتے ہیں جو ایکس ڈی اے ڈیولپرز کی جانب سے اپلوڈ شدہ ہو یا ڈیولپرز کے اپنے بلاگ پر۔ کسٹم روم کچھ مختلف کام کرتا ہے اور نظر بھی الگ آتا ہے کیونکہ یہ اسٹاک روم کے مقابلے میں زیادہ موڈیفائیڈ ورژن ہوتا ہے۔ یہ کم ریم بھی استعمال کر سکتا ہے اور اس میں مختلف لانچرز اور سیٹنگز بھی ہو سکتی ہیں جو اینڈرائیڈ کے اسٹاک یا اسٹینڈرڈ ورژن کے ساتھ نہیں آتے۔ یہاں استعمال کی جانے والی ایپ روم مینیجر ہے۔

    اپنے ڈیٹا کا مکمل بیک اپ
    روٹنگ کے بغیر اپنے ڈیٹا کا بیک اپ لینے کے لیے ایپس موجود ہے لیکن وہ کسی حد تک محدود ہیں کہ وہ صرف ایپس، کانٹیکٹس وغیرہ کا بیک اپ لے سکتی ہیں، چند ایپس آپ کے ڈیٹا کا مکمل بیک اپ بھی لے سکتی ہیں۔ اس کام کے لیے ٹائی ٹینیم بیک اپ تجویز کردہ ایپ ہے۔

    اسکرین شاٹس
    اینڈرائیڈ آئس کریم سینڈوچ میں آنے والی بڑی حصوصیات میں سے ایک اسکرین شاٹ لینے کی صلاحیت ہے جو پرانے ورژن پر چلنے والی بیشتر اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ناممکن تھا۔ روٹنگ آپ کو اسکرین شاٹ حاصل کرنے کی ‘آزادی’ دیتی ہے اور کہیں زیادہ آپشن بھی کہ اسے فوری طور پر کیسے لیں۔ اسکرین شاٹ ایپ کے استعمال سے آپ اپنی روٹ شدہ ڈیوائس پر اسکرین شاٹس لے سکتے ہیں۔

    بوٹ لوڈنگ اینی میشن تبدیل
    روٹنگ آپ کو کسٹم بوٹ اینی میشن ڈاؤنلوڈ کرنے اور استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہے، اس لیے جب بھی آپ اپنی اینڈرائیڈ ڈیوائس کو کھولیں گے آپ کو مختلف اینی میشن اسکرین پر چلتی ہوئی نظر آئیں گی۔ بوٹ اینی میشنز جیسی ایپس اسٹاک بوٹ لوڈنگ اسکرینز کو تبدیل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔

    اشتہارات بلاک
    مفت ایپ استعمال کرنے کے دوران اچانک سامنے آ جانے والے اشتہارات کو آپ روٹنگ کے ساتھ ختم بھی کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر اینگری برڈ کا مفت ورژن کھیلتے ہوئے ایک اشتہار اسکرین کے اوپر آ جاتا ہے جو آپ کے گیم پلے میں خلل ڈالتا ہے۔ البتہ روٹنگ کے بعد آپ ان اشتہارات کو ایڈفری اینڈرائیڈ استعمال کر کے ہٹا سکتے ہیں۔

    اینڈرائیڈ او ایس میں اصلی لینکس کمانڈز
    روٹنگ کے بعد آپ لینکس کے جیسا اینڈرائیڈ ٹرمینل استعمال کر سکتے ہیں، جو آپ مختلف کمانڈز کے لیے استعمال ہو سکتا ہے۔ اینڈرائیڈ ٹرمینل ڈیولپرز کے لیے ایک بہت کارآمد چیز ہے۔ اینڈرائیڈ ٹرمینل ایمولیٹر اس مقصد کے لیے استعمال کی جانے والی ایپ ہے۔

    کچھ دیگر فوائد بھی ہیں لیکن یہ بڑی وجوہات ہیں کہ آپ کو روٹ کیوں کرنا چاہیے۔ لیکن روٹنگ کے نقصانات بھی ہیں، جن کی فہرست یہ ہے۔

    روٹنگ کے نقصانات
    ڈیوائس کا رک جانا
    روٹنگ آپ کی ڈیوائس کو کام کرنے سے مکمل طور پر بھی روک سکتی ہے۔ وہ افراد جو کی اصطلاح سے واقف نہیں انہیں بتاتے چلیں کہ برکنگ کا مطلب ہے کہ آپ کی ڈیوائس مکمل طور پر ہینگ ہو جائے اور آپ اسے کھول بھی نہ پائی۔برکنگ کا سبب بننے والی اہموجوہات میں کسٹم روم فلیش کرنا ہےکیونکہ کسٹمز رومز کبھی کبھار آپ کی ڈیوائس کے لیے موزوں نہیں ہوتیں۔

    یہ کوئی اتنی بھیانک صورتحال نہیں ہے کیونکہ چند حالات میں آپ کی ڈیوائس مکمل طور پر ری اسٹور کرنے کی قابل ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ڈیولپرز نے برک شدہ ڈیوائس کو ری اسٹور کرنے کے بہت سارے طریقے تلاش کیے ہیں اور سونی جیسے ادارے نےپی سی کمپینین جیسے سافٹویئر بھی بنائے ہیں جو برک شدہ ایکس پیریا فون کو ری اسٹور کر سکتے ہیں لیکن اس کے بعد بھی مسئلہ موجود رہتا ہے۔

    وارنٹی کا خاتمہ
    مجھے معلوم ہے کہ آپ کو بہت برا محسوس ہو رہا ہوگا لیکن حقیقت یہی ہے کہ روٹ کیے جانے کی صورت میں آپ کی اینڈرائیڈ ڈیوائس کی وارنٹی مکمل طور پر ختم ہو جائے گی۔

    کیا روٹنگ قانونی ہے؟ کیا گوگل اس کی اجازت دیتا ہے؟
    اس کا جواب ہے، جی ہاں! گوگل آپ کواپنی اینڈرائیڈ ڈیوائس کو روٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے اور انہیں اس سے کوئی مسئلہ نہیں حتیٰ کہ روٹ کرنے کے بعد بھی آپ کو، تقریباً تمام حالات میں، پلے اسٹور سے ایپس ڈاؤنلوڈ کرنے کی اجازت ہے، وہ بھی بغیر کسی پابندی کے۔

    اپنی ڈیوائس کو روٹ کرنے سے قبل یقینی بنا لیں کہ آپ نے اپنی ڈیوائس کے حوالے سے بلاگز پڑھ لیے ہیں کیونکہ مختلف ڈیوائسز کو روٹ کرنے کے دوران چند چیزیں مختلف ہو سکتی ہیں۔ اینڈرائیڈ میں روٹ رسائی حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا سب سے مشہور اور قابل بھروسہ سافٹویئر اس وقت فرما روٹ اور ٹاؤل روٹ ہے۔

    اب بھی ہم آپ کو مکمل تحقیق کرنے کی تجویز دیں گے کہ آپ کی ڈیوائس کیسے روٹ ہوگی، اس سے پہلے کوئی ایک غلط قدم آپ کی ڈیوائس کو ناقابل استعمال بنا دے۔

    ایسی بہت ساری وڈیوز، گائیڈز اور واک تھروز موجود ہیں جن سے آپ با آسانی معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

    اس لیے بخوشی روٹنگ کیجیے!
    بشکریہ: خان جان
    assalam o alikum sir...
    sir meray pass INFINIX ZERO 2 mobile hain...
    Model Number = infinix X509
    android version = 4.4.2
    Ram = 2GB
    Rom = 32Gb
    kya main is ko root karskta hoo.
    agar karskta ho to kesay karoooooooooooo..
    plzzzzzzzzzzzzzzzzzzz help ......
    awr mujay is ka backup by lena hain...
    kya root karnay sy to in ka software us urr nai jayega Na,
    maain ny Q M90 ko root kya tha...
    us k software urr gaya phir shop poy jar 500 ka new software kar way diya

  6. #6
    AAMIR RGGaam is offline Member
    Last Online
    23rd July 2019 @ 12:21 AM
    Join Date
    08 Mar 2016
    Gender
    Male
    Posts
    88
    Threads
    18
    Thanked
    5

    Default

    BOHAT ZABERDUST MALOOMAT ROOTING KEY BAREY MAIN SHARE KEE HAIN MUJH JAISEY KAMILM K LYE :_ThankYou::ThankYou::_ThankYou::_ThankYou:

  7. #7
    AAMIR RGGaam is offline Member
    Last Online
    23rd July 2019 @ 12:21 AM
    Join Date
    08 Mar 2016
    Gender
    Male
    Posts
    88
    Threads
    18
    Credits
    535
    Thanked
    5

    Default

    بہت ہی شاندار اور جاندار شیرنگ ہے

  8. #8
    aa059359 is offline Junior Member
    Last Online
    5th September 2017 @ 06:17 AM
    Join Date
    15 Jan 2017
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    17
    Threads
    1
    Credits
    925
    Thanked: 1

    Default

    shukriya jnb
    bahot bahot shukriya

  9. #9
    Baazigar's Avatar
    Baazigar is offline V.I.P
    Last Online
    24th April 2024 @ 04:11 AM
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Very Informative Sharing !

  10. #10
    Skipper's Avatar
    Skipper is offline Advance Member
    Last Online
    12th November 2022 @ 02:46 AM
    Join Date
    20 Jun 2010
    Location
    Sheher-e-Quaid
    Age
    30
    Gender
    Male
    Posts
    8,859
    Threads
    103
    Credits
    1,092
    Thanked
    1161

  11. #11
    izharkhan555 is offline Senior Member+
    Last Online
    12th September 2016 @ 01:48 AM
    Join Date
    10 Dec 2009
    Posts
    57
    Threads
    15
    Credits
    1,003
    Thanked
    0

    Default

    nice

  12. #12
    Ijaz Farooq's Avatar
    Ijaz Farooq is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd May 2015 @ 10:28 PM
    Join Date
    17 Jul 2011
    Location
    J.W-Bhakkar
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    11,319
    Threads
    415
    Credits
    930
    Thanked
    1349

    Default

    Quote izharkhan555 said: View Post
    nice

Page 1 of 29 123411 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 98
    Last Post: 6th January 2020, 01:56 AM
  2. Android Root....Is se asan Method Ho hi ni skta!!!!!!!
    By Ijaz Farooq in forum Android Zone
    Replies: 213
    Last Post: 25th March 2014, 08:05 PM
  3. What is Ther Root For Android And What Is the Clock Mode Recovery ???
    By ADNAN440 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 3
    Last Post: 25th December 2013, 10:03 PM
  4. Android....History and Development Review
    By Ijaz Farooq in forum Android Zone
    Replies: 77
    Last Post: 15th May 2013, 09:14 PM
  5. Advantages and disadvantages of Android sets ???
    By arshad47sbk in forum Ask an Expert
    Replies: 5
    Last Post: 15th May 2011, 11:52 AM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •