اسسلام و علیکم

امید ہے سب خیریت و آفیت سے ہونگے جناب مجھے ایک مثلا درکار ہے کے میں موبائل اپ ڈیٹ کر رہا تھا پسی سیٹ سے اپ ڈیٹ کرتے ہے کیبل حل گئی اس کے بعد سے موبائل ان نہیں ہو رہا مہینے فلش کرنے کی ب کوشش کی پر یو اس با کبل سے کوشش کی مگر کچھ نہیں حل ہو سکا سو مجھے آپ کی مدد درکار ہے .... شکریہ