اسلام و علیکم
دوستو نوکیا سی تھری ہے دوست کے پاس پرابلم یہ ہے اسمیں جو بھی وڈیو کرتے ہیں ٹھیک پلے نہیں ہوتی مطلب فارمیٹ کا پتہ نہیں چل رہا ٹھری جی پی فرمیٹ میں جو ھم نے پلازہ سے کارڈ فل کروایا تھا وہ گانے ایک دم فل آواز کے ساتھ اچھی کوالٹی میں وڈیو ہے.
لیکن میں فارمیٹ فیکٹری کے ذریعے جو وڈیو کنورٹ کرتا ہوں وہ ٹھیک پلے نہیں ہوتی یا تو آواز بہت سلو ہوتی ہے یا پھر ٹھیک آواز نکلتی ہی نہیں..
آپ دوستو کی ہیلپ چاہیے
اگر کسی دوست کے پاس سی تھری ہے اور وہ جو کنوٹر استعمال کرتا ہے وہ ڈیٹیل سے بتا دے اور لنک بھی دے دے.
یا پھر جس دوست کو پکا پتہ ہے مطلب کنفرم ہے کہ فلاں کنورٹر سے فلاں فارمیٹ سے کنورٹ کرو سی تھری میں بیسٹ پرفارمنس ہو گی
پلیز تُکے کوئی نہ لگائے پہلے میں خود بہت ٹرائی کر چکا ہوں.