walikum asalam..
Bohat umda karamdad tutorial...
Aik aik point clear ho gya hai or bohat kuch sekhne ko mila hai..
Itni mehnat se sb arrange kia hai weldone
واہ ماسٹر صاحب بھلا مفت میں کوئی اتنی اچھی کلاس لیتا ہے بھلا
اگر اسکول میں مجھکو آپ جیسا کوئی ٹیچر مل جاتا تو آج میں
ایک قابل شخصیات میں شامل ہوجاتا
اب تو قابل بنے کے آسار نہیں ہیں ہاں آپ جیسے قابل حضرات کی صحبت میں اچھا بنے کی کوشش کروں گا
جزاک اللہ جل جلالہ
جزاک اللہ بھائی
یہ آپ لوگوں کی محبت ہے اور کچھ نہیں
Bookmarks