Bohat shandar class har bar ki tarha.
Kafi asani se itny mushkil step samjh aa gaye.
Jazak allah khair.
Hamary sath ishtraq ka bohat shukriya.
:jc_thankyou:
:jc_goodpost:
جزاک اللہ بھائی
کلاس کی جتنی تعریف کی جاے کم ہے
بہت خوبصورت اور عمدہ انداز ہیں سکھایا ہے
بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور بہت سی غلطیاں درست کرنے کا موقع ملا
اس سلسلے یوں ہی رکھئے
اپکی بہترین گائڈنس کی ضرورت رہے گی
خوش و آباد رہئے
بہت شکریہ اتنا اچھا کمنٹ کرنے کا
سلسلہ جاری ہے، کچھ سمجھ نہ آئے تو ضرور پوچھیں
بہت خوب توقیر بھیا
ماشاء اللہ بہت آسان اور اچھے انداز میں ایک ایک چیز کو سمجھایا
امید ہے اسی طرح سیکھانے کا سلسلہ جاری رکھوگے
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے۔۔۔آمین
آمین ثم آمین
اللہ پاک آپکو خوش رکھے
بہت اچھا لگا آپ کا کمنٹ دیکھ کر
wa alaikum assalam
fantastic ji.thx itni achi sharing k liye....bohat useful class thi aap ki humesha ki tarah.....in shaa allah ab mere text wali deficiency b reduce ho jaye gi.....
Thx again
Bookmarks