بہت عمدہ اور بہت اچھے بہترین کام ہے آ پ کا اور بہت سے لوگ بہت کچھ آ پ کی مدد سے سیکھ رہے ہیں کیوں کہ آ پ اتنے اچھے انداز سے پیش کرتے ہیں کہ ہر کو ئی اک دفعہ ضرور دیکھنا چا ہے
جزاک اللہ شکریہ
بہت عمدہ اور بہت اچھے بہترین کام ہے آ پ کا اور بہت سے لوگ بہت کچھ آ پ کی مدد سے سیکھ رہے ہیں کیوں کہ آ پ اتنے اچھے انداز سے پیش کرتے ہیں کہ ہر کو ئی اک دفعہ ضرور دیکھنا چا ہے
جزاک اللہ شکریہ
tamam hi behtreen class work,
bohat bohat nice info toqeer bhai
بہت ہی اچھے انداز میں سمجھایا ہے
اور بہت ہی عمدہ تھریڈ بنایا ہے
thanks yar
وعلیکم السلام بہت بہت ہی عمدہ
nice class
Super Work BHai Super
توقیر بھائی
آپ نے بہت ہی اچھا ٹٹوریل پیش کیا
مگر میری آپ سے ایک گزارش ہے کہ آپ نے اس میں جو لکھائی (فونٹ) استعمال کیا ہے وہ بھی شیر کر دیں
اور الفاظ کو جس طرح آپ نے ترتیب دیا ہے اس طرح ترتیب دینا بھی سکھا دیں
امید کرتا ہوں آپ مجھے مایوس نہیں کریں گے
اور میری گزارش پوری فرمائیں گے
شکریہ
Bookmarks