السلامُ علیکم
کافی دنوں بعد آج ایک ساڑھے سات ایم بی کی فائل اپ لوڈنگ کی کوشش کر رہا ہوں لیکن وہی مسلہ ہے جو پہلے تھا ۔
السلامُ علیکم
کافی دنوں بعد آج ایک ساڑھے سات ایم بی کی فائل اپ لوڈنگ کی کوشش کر رہا ہوں لیکن وہی مسلہ ہے جو پہلے تھا ۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
یہ بھائی آپ کے نیٹ کا یا سسٹم کا مسئلہ ہے شاید
جو اکثر آپ کو درپیش رہتا ہے
کیونکہ کل رات ہی میں نے 21 ایم بی کی فائل اَپلوڈ کی ہے
جو بنا کسی رکاوٹ کے اَپلوڈ ہو گئی
باقی دیکھتے ایکسپرٹس کیا سجیشن دیتے ہیں آپکو
انتظار کریں۔۔
برادر اپلوڈنگ سسٹم میں کوئی پرابلم نہیں۔۔۔ میں نے ابھی ٹیسٹنگ کے لئے ایک تیس ایم بی فائل اپلوڈ کی ہے۔۔
آپ پلیز دوبارہ ٹرائی کر لیں۔۔
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Bookmarks