السلام علیکم
میرا یہ ڈیزائن بہت ہی محنتی ڈیزائنر عدیل کے نام۔۔
واہ بہت خوبصورت
بہت اچھا ٹیکسٹ ایفیکٹ دیا ہے
ویل ڈن
جیو جیو!
عمدہ ڈیزائن اینڈ ڈیڈیکیشن !
،
ویسے پا جی آجکل آپ چاند تاروں میں ہی گم رہتے ہیں
تھوڑی دیر پہلے تو تارے ہی توڑ لائے
چاند سا کہا تو کہنے لگے چاند کہئے نا، چاند سا کیا ہے
بھئی جب وہ چاند ہے تو چاند ہی کہو نا
واہ واہ واہ
جناب بہت خوب
بہت خوب شعر
اور ڈیزائن کے بارے میں، میں یہ کہنا چاہوں گا کہ شعر کے مطابق
اگر چاند جیسا پیارا مکھڑا لگا دیتے تو چار چاند لگ جاتے
شکریہ
بہت ہی خوبصورت ڈیزائننگ۔
عدیل بھائی کو اس خوبصورت ڈیڈیکیشن پر مبارک باد۔
اشتراک کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
بہت ہی پیارا ڈیزائن بنایا ہے
آپ کی محنت صاف نظر آ رہی ہے
اور شعر بھی کمال کا ہے
اور بہت ہی اچھے انسان کے نام یہ تھریڈ کیا ہے
شکریہ
Wa'Alaikum Salaam,
Bohat Umda Design..
Nice Text Effect and Poetry ..
Nice Dedication to a Nice Person..
Keep it Up Brother !!
|( ')__
|( /\\_TanHa
Superb Designing and Graphic Effects
Nice Selection of Poetry
and Thanks for Dedicating this to a Nice Person
Keep Going
Bookmarks