بادشاہ نے اعلان کروایا کہ شادی شدہ مرد دو قطاروں میں کھڑے ہو
ایک قطار میں وہ جو بیوی سے ڈرتے ہوں
اور دوسری قطار میں وہ جو بیوی سے نہیں ڈرتے
ڈرنے والے مرد حضرات کی لمبی قطار تھی
جبکہ نہ ڈرنے والے مردوں کی قطار میں صرف ایک ہی آدمی تھا
بادشادہ نے اُس سے کہا
تو آپ بیوی سے نہیں ڈرتے
آدمی نے جواب دیا
پتہ نہیں جی
مجھے تو بیوی کہہ گئی ہے کہ اِسی قطار میں کھڑے رہنا ورنہ ٹانگیں توڑ دونگی
Bookmarks