السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کورل میں کیا گیا کام محفوظ کیسے کرتے ہیں۔کس فارمیٹ میں؟ مجھے اس کو اڈوب میں لے کر جانا ہے یا اس کو
jpg
فارم میں محفوظ کرنا ہے تو کس طرح کروں؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
کورل میں کیا گیا کام محفوظ کیسے کرتے ہیں۔کس فارمیٹ میں؟ مجھے اس کو اڈوب میں لے کر جانا ہے یا اس کو
jpg
فارم میں محفوظ کرنا ہے تو کس طرح کروں؟
بھائی سیف ایز کرووو اور جے پی جی فارمیٹ سلیکٹ کرلو
یا پھر ایکسپورٹ کرو اور پی ایس ڈی یا جے پی جی جونسا مرضی آپشن سلیکٹ کرلو۔
bhai aap file ja kar export per click karin , aur file extn mein jpg select kar lain,
Bookmarks