السلام علیکم دوستو
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
آج میں آپ لوگوں کے ساتھ اپنی تین دنوں کی محنت شیئر کر رہا ہوں۔۔
یہ ٹرانسپیرنٹ آئی ٹی دنیا کی سٹیمپ ڈیزائن کی ہے۔۔
اس کے علاوہ اسی سٹیمپ کا برش بھی بنایا ہے۔۔یہ رہی اٹیچمنٹ۔۔
ITD Stamp Waqar Rasheed.rar
ڈیزائن میں جو کیلک میں آئی ٹی دنیا لکھا ہے اس کو بھی برش میں تبدیل کیا ہے۔۔ جو آپ یہاں سے ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔۔
ITD KELK STEMP.rar
والسلام
Bookmarks