ائی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو حسن کا سلام !!!
اس تھریڈ میں ڈاکٹر طاہر القادری کے مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے سے متعلق تمام معلومات شئیر کی جائیں گی....
اس کے علاوہ اگر آپ کے پاس جلسے سے متعلق کوئی خبر ہو تو آپ یہاں شیئر کر سکتے ہیں..
شکریہ

Android & IPHONE Expert
BBM Pin : 75F75D18
آپ ڈیٹ
جلسے کی تمام تیاریاں مکمل.....
مینار پاکستان پر تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام محفل سماع جاری.......
لوگوں کی کثیر تعداد پنڈال میں پہنچنا شروع ہو گئی....
سردی کے باوجود لوگوں میں جوش و جذبہ عروج پر.....
Bookmarks