کیا حال ہے آپ لوگوں کا۔ میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ہے۔
جی میرا نام گلفام ہے۔اور میں گجرات سے ہوں۔ اردو لکھنی بڑا ہی مشکل کام ہے کمپیوٹر پہ۔ خیر بہت اچھا فارم ہے۔اچھا وقت گذرے گا ادھر۔
اجازت دیں
اللہ خافظ
اپنا خیال رکھیے
خوش رہيں اور خوش رکھیے۔
کیا حال ہے آپ لوگوں کا۔ میں ٹھیک ٹھاک اللہ کا شکر ہے۔
جی میرا نام گلفام ہے۔اور میں گجرات سے ہوں۔ اردو لکھنی بڑا ہی مشکل کام ہے کمپیوٹر پہ۔ خیر بہت اچھا فارم ہے۔اچھا وقت گذرے گا ادھر۔
اجازت دیں
اللہ خافظ
اپنا خیال رکھیے
خوش رہيں اور خوش رکھیے۔
خدا تجھے کسی طوفان سے آشنا کر دے
کہ تیرے بحر کی موجوں میں اضطراب نہیں
تجھے کتاب سے ممکن نہیں فراغ کے تو
کتاب خواں ہے مگرصاحب کتاب نہیں۔
Salam
........ Welcome Gulfam bhai.....Welcome to itdunya........
Mujy umeed hai..... k aap hamaray es Community forum main aik acha ezafa Sabet hongay...Our Inshallah....... Aap Hamary es forum main Bohat Khoshi se apn waqtha Ghuzaraingay.
Enjoy yourself here
Wasalam
Noor afridi
فامی بھائی السلام علیکم
سب سے پہلے تو آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں ویلکم۔۔۔۔۔۔
امید ہے آپ کو یہاں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام میں نئی نئی معلومات ملیں گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور ہم امید کرتے ہیں کہ آپ بھی اپنی پیاری پیاری نالج ہم سے شیئر کرتے رہو گے۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو لکھنا بالکل بھی مشکل نہیں۔۔۔۔۔۔بس تھوڑی پریکٹس کی ضرورت ہوتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ کا بھائی ۔۔۔۔ آفریدی
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
SALAM,
WElcome to itdunya.
WASALAM
DUA
[IMG]http://www.************/uploads/b1c14f621c.gif[/IMG]
Welcome dear..& enjoy this informative site..
[CENTER] * Ab to "Aansoo" ka eik katrah bhi ruswaah kar jaata hay *
* Bachpann may hum ji bharr kar Roya karte the...!!! *
Wellcome To IT Dunya.com
Welcom in ITDUNYA dot Com
Har Fun Moula
.
Welcome to ITDUNYA
Salam u alaikum
Wellcome @ iTdunya
Allah hafiz
Khush aamdeed
Bookmarks