میری طرف سے بھی مبارک باد بھی قبول کیجۓ بھالؤ کو نہ جگایۓ گا بری مشکل سے سلایا ہے
میری طرف سے بھی مبارک باد بھی قبول کیجۓ بھالؤ کو نہ جگایۓ گا بری مشکل سے سلایا ہے
happy birthday
happy birthday
{Busy in exams}
وعلیکم السلام
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپکی دل کی مرادیں پوری فرمائے
ہمیشہ خوش رہیں
آمین ثم آمین
توقیر سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو کامیابیوں اور خوشیوں سے نوازے
اور آپ کا جو سب سے بڑا مسئلہ ہے اس کو بھی اللہ تعالی آنے والے سال میں بخیروعافیت حل فرمادے۔۔
میں نے سوچا کہ برتھ ڈے ختم ہو اس سے پہلے پہلے میں بھی مبارک باد دے دوں۔۔کیوں کہ میں یہ تھریڈ ابھی ابھی دیکھا۔۔۔
خوش رہو آباد رہو
happy birthday day
Toqeer bhai
Allah Tallah lambi hayati ata farmaye
khushi aur kamyabyo k sath
Haseeb bro bhot Shukria itna acha dhaga banay k lye
آپ کو سالگرہ کا دن بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔
Bookmarks