ہاہا۔۔۔۔۔۔جی وہ کوریئرر والے ہڑپ کر گئے۔۔۔۔
میں نے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں نے تو اتنی مشکل سے دبئی شاپنگ مال سے پیارا سا گفٹ لیا تھا اور آپ کو دیا تھا کہ توقیر بھائی تک پہنچا دیں پر ،،،،
میرے گفٹ پر تنویر کا نام لکھ کر توقیر بھائی کو دےدیا،
چلیں اس کو راز ہی رہنے دیتے ہیں ،
میں توقیر بھائی کو نہیں بتاؤں گا

ہاہاہاہاہا۔۔۔ اچھا، میں نے تمہاری یہ پوسٹ نہیں پڑھی
میری تو نظر سے ہی نہیں گزری،
..
.
.
.
.
.
Bookmarks