وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
حسیب بھائی نے ایک دن پہلے وش کیا
اب کوئی تو ہو جو ایک دن بعد بھی وش کرے
توقیر بھائی! ایک دن لیٹ سہی
سالگرہ بہت بہت بہت مبارک ہو آپ کو
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔ توقیر بھائی بہت بہت مبارک ہو
پارٹی کب دے رہے ہو۔۔ گفٹ تو ہم نے بھیج دیئے تھے۔۔۔
بھائی پی ایس ڈی میں سینڈ کر دیں پارٹی
تاکہ
شہزاد بھائی اپنی پسند سے ڈیش تبدیل کر لیں
جو ڈیش آپ کے آگے رکھی ہے
وہ
اپنے آگے کر لیں
--------
شہزاد بھائی وہ عید کے بعد والی پارٹی کیا ہوئی
آئی ٹی بوائے کو بھی شامل کرنا ہے
وہ والی
جس میں نائٹ رائیڈر بھائی نے آنے کا بھی کہا تھا
اس شرط کے ساتھ جو کہ میں ایڈ کر رہا ہوں
کہ بل توقیر بھائی پے کریں گے
-----------
توقیر بھائی کو سالگرہ اور ہم کو پارٹی مبارک ہو
happy birthday.
Bookmarks