السلام علیکم دوستوں آج میں آپ کیلئے ایک ایسا سائٹ لایا ہوں
جس سے آپ فل ورژن گیمز ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
یہاں سے آپ ونڈوز کے مختلف ورژنز جیسے ونڈوز ایکس پی ، ونڈوز وسٹا،ونڈوز 7 اور 8 کے حساب سے گیمز کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
اس میں آپ کو طرح کی گیمز مل جائیں گی۔
اور یہاں آن لائن گیمز بھی موجود ہیں اور ڈاؤن لوڈنگ کے لئے بھی دستیاب۔
مجھے قوی امید ہے کہ اس سائٹ سے آپ کی ضروریات پوری ہو جائیں گی۔
http://www.gametop.com
.
.
برائے مہربانی پسند آنے پر تینکس کا بٹن مت بھولئے
( سوری میں نے سکرین شارٹ اسلئے نہیں دی کہ میں موبائل پر آن ہوں )
Bookmarks