توقیر بھائی بہت خوبصورت تھریڈ بنایا ہے۔
ویسے میری بھی برتھ ڈےقریب ہے۔
توقیر بھائی بہت خوبصورت تھریڈ بنایا ہے۔
ویسے میری بھی برتھ ڈےقریب ہے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
وقار بھائی! سالگرہ بہت بہت بہت مبارک
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
وقار بھائی آپ کو اپنی سالگرہ بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
سالگرہ مبارک ہو وقار بھائی!
کل میں نے بھی ٹرائی ماری تھی آپ کے لیے تھریڈ بنانے کی پر پوسٹس کم ہونے کی وجہ سے اجازت نہیں ملی
ایک بار دل کیا آپ سے ڈیڑھ ہزار پوسٹس ادھار مانگ لوں آخر وش جو آپ کو ہی کرنا ہے پھر سوچا توقیر بھائی کو ہی موقع دیتا ہوں،
اور تھریڈ آپ کے سامنے ہے اور میری پوسٹ بھی
تھوڑی دیر سے ہی سہی لیکن
Bookmarks