السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
پیارے دوستو! ایک ممبر کی پرابلم کے مد نظر یہ
تھریڈ بنایا ہے، جس میں ہم انپیج میں سمپل کاپی رائیٹ
بنا کر ایڈوب فوٹو شاپ کا استعمال کرتے ہوئے کسی تصویر
یا فریم کے بیک گراؤنڈ پر سیٹ کرینگے، وڈیو میں تمام اسٹیپس
وژبل ہیں، پھر بھی کوئی پریشانی ہو تو آپ پوچھیے گا ضرور
CLICK HERE
Bookmarks