حماد پاجی میری طرف سے بھی آپ کو آپ کی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاۃ
میرے محسن و فورم کے صاحب المقام و محترم المقام جناب حافظ حماد صاحب کو میری طرف سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے پچھلے خطاؤں کو معاف فرمائے اور تمام نیکیوں کو قبولیت کا اعلیٰ درجہ عطاء فرمائے اور عائندہ کی زندگی میں دین و دنیا کی سلامتی عطاء فرمائے۔آمین
آپ کتنے ہردل عزیزہیں اس کا اندازہ لگنا مشکل ہے ۔ ہر کوئی آپ کی ادا کا دیوانہ ہے، آپ کے کلام کی چاشنی آپ کی معصومیت ( نام کی) تمام پر ایک جادو سے کرگئی
اس فورم میں شاہد ہی کوئی آپ کی طرح مشہور و ہر دلعزیز ہے۔ آپ کے بارے میں لکھنا بہت ہے لیکن یہ کہتے ہوئے خاموش ہوں
Last edited by Fast_Ismail; 28th December 2012 at 07:25 PM. Reason: شعر نکلا دیا گیا اصلاح کرنے پر
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کے پچھلے خطاؤں کو معاف فرمائے اور تمام نیکیوں کو قبولیت کا اعلیٰ درجہ عطاء فرمائے اور عائندہ کی زندگی میں دین و دنیا کی سلامتی عطاء فرمائے۔آمین
آمین۔ ثم آمین۔
کتنی بہترین، اور انمول دعاؤں سے نوازا ہے آپ نے۔ احسان تو آپ کا ہوا یہ، اور احسان کرنے والا ہی محسن ہوتا ہے۔
یہ جو بریکٹ میں (نام کی) لکھا ہے، یہ تو بہت اہم پوائنٹ کی طرف توجہ مبذول کروا دی ہے آپ نے۔
آپ نے کچھ نہ کہتے ہوئے بھی سب کچھ کہہ ڈالا۔ بس میری یہی درخواست ہے کہ برائی جو بھی نظر آئے کم سے کم پی ایم میں ضرور کہہ دیا کریں۔ اس سے سیکھنے میں مدد ملتی ہے زندگانی کی درسگاہ میں۔
بات پھر وہی آ گئی کہ یہ آپ کی حسن نظر ہے بھئی۔ اللہ مجھے حقیقت میں اس سے بھی اچھا بنا دے جیسا آپ میرے بارے میں اچھا گمان رکھتے ہیں۔ آمین۔ ثم آمین۔
Hamari Duaa Hai Ke Ap Hamesha Yun'hi Hansty Muskurate Rahain..
|( ')__
|( /\\_TanHa
Aslam.O.Alikum
Hummad Paa ji Ap Ko Janam Din Bohat Bohat Mubarak Allah Karay Zindge Mien Allah Ap Ko Wo Sub Koch Ataa Karay Jo Ap K Liay Behtar Ho Ap Sada Khussh Rahien Mujay Zaati Tor Par Ap Ki Funny Funny Gup Shup Bohat Achi Lagti Ha
ALLAH Karay Ap Sada Asy He Hasty Muskraty Rahien Hamari Yahe Dua Ha
Baar baar yeh din aaye,
baar baar yeh dil gaaye,
tu jiye hazaro saal,
yehi hai meri aarzoo,
Happy Birthday To You !!!
Gul ko Ghulshan Mubarak..
Shair ko Shahiry Mubarak..
Chand ko Chandni Mubarak..
Ashiq ko uski Mehbooba Mubarak?
Hamari taraf se aap ko ? Janam Din Mubarak
Happy Birthday Hummad Bhai
Really a great person
May Allah Bless him with healthy life
Bookmarks