Page 1 of 6 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 71

Thread: Hammad paji happy birthday

  1. #1
    DARK BOY's Avatar
    DARK BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    28th February 2014 @ 07:29 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,879
    Threads
    61
    Credits
    0
    Thanked
    455

    Default Hammad paji happy birthday

    جیسا کے آپ آئ ٹی دُنیا کی رونق اور ساتھ ساتھ میرے فیورٹ میمبر اور میں آپ کا برتھڈے کیسے مِس کر سکتا ہوں

    بہت بہت مُبارک ہو حماد بھائ

    اللہ تعالیٰ آپ کو تمام جہانوں کی خوشیاں نصیب کرے
    آمین

    Name:  hp 10.jpg
Views: 206
Size:  25.8 KB
    Name:  hp 1.jpg
Views: 213
Size:  48.6 KB
    choclate cake یہ رہا آپ کا کیک ھاھا ھا

    Name:  hp 2.jpg
Views: 620
Size:  187.1 KB
    اور اور یہ آپ کا گِفٹ

    Name:  gift.jpg
Views: 320
Size:  37.2 KB

  2. #2
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Masoom Bachy Ko
    125vin Salgirah
    Bohat Bohat Mubarak Ho

    Many Happy Returns of The Day

    May You Have Many More
    Aamin Sum Aamin

  3. #3
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    یہاں پر ایک دوست ایکٹو ہوا کرتے تھے کسی زمانے میں ناٹی میر بھائی۔
    اب آئی ایم میر بھائی کی آئی ڈی سے اپنی پہچان رکھتے ہیں۔
    موصوف نے فورم پر ”پا جی“ اور ”آہو“ الفاظ کا ایسا متواتر استعمال کیا کہ ”آہو“ کی عادت مجھ سمیت بہت سے دیگر ممبرز کو (فورم ورلڈ میں) پڑتی چلی گئی۔ اور دوسری طرف ”پاجی“ کا زیادہ استعمال کرنے پر بذات خود میں بھی حماد بھائی سے حماد ”پا جی“ بن گیا۔
    ابھی وہ اٹیچمینٹ دیکھ رہا تھا تو اچانک یہ بات ذہن میں آگئی۔
    ساتھ ہی میر بھائی بھی یاد آگئے جو خود تو اب ایکٹو نہیں رہتے۔
    لیکن میں جتنا بھی ایکٹو رہتا ہوں، ان کے ایک ایکشن کی وجہ سے ہی رہتا ہوں۔
    اپس اینڈ ڈاؤنز آتے رہتے ہیں زندگانی میں۔ کئی مرتبہ انسان نا امید اور مایوس بھی ہو جاتا ہے۔ اگرچہ ایسا ہونا نہیں چاہئے، اللہ پر یقین رکھنا چاہئے۔ دو ہزار نو میں ایسے ہی میں بھی مایوس ہو گیا تھا۔ پھر ان کی کال آئی مجھے۔ اور فورم ورلڈ میں سب سے پہلی کال اگر کسی کی آئی تھی تو ان کی ہی آئی تھی۔ انہوں نے سمجھایا، دلاسہ دیا۔ میں فورم پر دوبارہ ایکٹو ہوا۔ اللہ پر یقین بھی پہلے سے زیادہ ہو گیا۔ پھر الحمد اللہ اللہ نے اس کے ثمرات مسلسل پچھلے ساڑھے تین سال دکھائے۔ جو بھی مایوسی کی وجوہات بنی تھیں دو ہزار نو میں، ان کا حل بھی اللہ نے نکال دیا اور اس سے کہیں بڑھ کر عزت، محبت اور پیار ملا۔ جس کی ایک بہترین مثال یہ تھریڈ لے لیجئے۔ ”فیورٹ ممبر“ جیسا لفظ پڑھ کر اور اپنی اوقات دیکھ کر خود بھی اپنے اوپر ہنسی آ جاتی ہے۔ یقین جانیں بھائی آپ کے تھریڈ کو دیکھ کر پہلے آپ کی پروفائل دیکھی۔ کیونکہ میرا آپ سے زیادہ (یا کم بھی) تعارف نہیں رہا شاید۔ پھر بھی بات چیت کے بغیر ہی آپ نے محض چند پوسٹس دیکھ کر ہی فیورٹ ممبر کہہ دیا۔آپ کا اسم گرامی بھی حماد ہے ماشاءاللہ۔۔۔ میں تو آئی ایم حماد ہوں ہی، اس معاملے میں آئی ایم ”سپیچ لیس“ بھی ہوں۔۔
    ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے۔
    اگرچہ میں باقاعدہ سالگرہیں نہیں منایا کرتا لیکن ہر گزرے دن چونکہ اپنا انیلیسز کرنا کئی بار بھول جاتا ہوں تو ہر گزرے سال کے بعد ضرور کوشش کرتا ہوں کہ اپنے گزرے سال کا جائزہ لے کر اس کی خامیوں (جو کہ محض میری اپنی نادانیوں اور کوتاہیوں کی وجہ سے واقع ہوئی ہوتی ہیں) کو دور کرنے کی کوشش کروں اور اپنی خوبیوں (جو محض میرے رب سوہنے کا کرم اور اساتذہ اور والدین کی تربیت کا نتیجہ ہوتی ہیں) پر رب سوہنے کا شکریہ ادا کروں۔

    بہت بہت شکریہ برادر کہ آپ نے یاد رکھا مجھے۔
    آپ بلکہ آپ سب ممبرز بھی میرے فیورٹ ممبر ہیں۔
    ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔ اور میرے اوپر بس ایک احسان کریں۔
    اپنی قیمتی دعاؤں میں ناچیز کو یاد رکھا کریں بس۔

  4. #4
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote M-Qasim said: View Post
    Masoom Bachy Ko
    1ۤ+2=5vin Salgirah
    Bohat Bohat Mubarak Ho
    میں نہیں کھیلتا بھئی۔
    ایک جمع دو پانچ کب سے ہو گئے بھلا۔
    ایک جمع دو تو تین ہوتے ہیں۔
    جو دو سال بڑھا دئیے ہیں اسی طرح اگر سب دو دو بڑھاتے گئے تو پھر بچپن سے لڑکپن اور لڑکپن سے آگے کا کام چلنا شروع ہو جائے گا۔ بقول شاعر، لڑکپن سے آگے جواں اور جواں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، پرے سے پرے سے پراں اور بھی ہیں۔

    جزاک اللہ۔ بہت بہت شکریہ قاسم بھائی اتنی اچھی دعاؤں کا۔

  5. #5
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    Brother to Aap to Sab Ke Favourite Ho Sab Ke Dil Main Rehte Ho
    Aap Kya Ho Ye Aap Ka Headache nahi Ye Dosron Ne Decide Karna Hota Hai
    aur Aap ke bare main Sab ki Raye Aap Ke Samne Hai........

  6. #6
    M-Qasim's Avatar
    M-Qasim is offline Advance Member+
    Last Online
    7th September 2022 @ 07:41 PM
    Join Date
    22 Mar 2009
    Gender
    Male
    Posts
    33,351
    Threads
    915
    Credits
    1,718
    Thanked
    3391

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post
    [COLOR="DarkOrchid"]

    میں نہیں کھیلتا بھئی۔
    ایک جمع دو پانچ کب سے ہو گئے بھلا۔
    ایک جمع دو تو تین ہوتے ہیں۔
    جو دو سال بڑھا دئیے ہیں اسی طرح اگر سب دو دو بڑھاتے گئے تو پھر بچپن سے لڑکپن اور لڑکپن سے آگے کا کام چلنا شروع ہو جائے گا۔ بقول شاعر، لڑکپن سے آگے جواں اور جواں سے آگے جہاں اور بھی ہیں، پرے سے پرے سے پراں اور بھی ہیں۔

    جزاک اللہ۔ بہت بہت شکریہ قاسم بھائی اتنی اچھی دعاؤں کا۔

    Oops...!!!!
    bohat Ghalti Ho Gai
    Mainy Mathematical Operators to Lagaye Hi Nahi....

    Asal Main wo Kuch Aysay Tha
    12*5
    Result Kya Aata Hai Ye Khud Hi Deikh Lain.........
    its Retirement Age .............

  7. #7
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote m-qasim said: View Post

    brother to aap to sab ke favourite ho sab ke dil main rehte ho
    aap kya ho ye aap ka headache nahi ye dosron ne decide karna hota hai
    aur aap ke bare main sab ki raye aap ke samne hai........
    چہ پدی ، چہ پدی کا شوربہ
    میں تو بس یہی سوچتا ہوں کہ میرا نہ ہونے کے برابر وجود اس عالم موجود میں ہے۔ میرے ہونے، نہ ہونے سے بھلا کیا فرق پڑتا ہے۔ غالب نے کہا تھا نا کہ ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ میں ہوتا تو کیا ہوتا......!۔
    ظاہر ہے کچھ نہ ہوتا۔ اسی طرح فورم ہوتا، اسی طرح رونقیں ہوتیں۔
    اگر میں غلطی پر نہیں ہوں تو شاید ناصر کاظمی کا شعر ہے یہ کہ:۔
    دائم آباد رہے گی دنیا
    ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا

    یہ تو میری اپنے متعلق ذاتی رائے تھی۔

    باقی سب کی رائے کے متعلق یہی کہوں گا کہ اللہ مجھے واقعی میں ایسا بنا دے جیسا لوگوں کا میرے بارے میں حسن ظن ہے۔ اور سب کا پیار ، محبت، دعائیں، وفائیں، خلوص، چاہتیں اسی طرح اپنا حصار کئے رکھیں ناچیز پر۔ آخر سب ہی میرے فیورٹ جو ہوئے۔

  8. #8
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote M-Qasim said: View Post

    Oops...!!!!
    bohat Ghalti Ho Gai
    Mainy Mathematical Operators to Lagaye Hi Nahi....

    Asal Main wo Kuch Aysay Tha
    12*5
    Result Kya Aata Hai Ye Khud Hi Deikh Lain.........
    its Retirement Age .............
    ایک مرتبہ سکول کے ایک ایگزیم میں اسی طرح کاایک ٹیکنیکل فالٹ سامنے آیا تھا۔
    خالی جگہ پر کریں کا سوال تھا۔ اور چیپٹرز کے آخر میں دی گئی مشقوں والے فقرے ہی پوچھے گئے تھے۔

    ایک فقرے میں خالی جگہ کے لئے جو لائن لگائی جاتی ہے، وہ نہیں لگائی گئی تھی۔ میں نے بھی وہ فقرہ حل نہیں کیا۔ ظاہر ہے آتا بھی نہیں تھا۔ ورنہ فقرے کی گرامر اور ترتیب کو دیکھ کر یہ تو معلوم ہو ہی گیا تھا کہ کن دو الفاظ کے درمیان خالی جگہ آنی تھی۔ بس دھاندلی کرنے کا دل کر رہا تھا۔ نیچے نوٹ لکھ دیا کہ:۔ چونکہ فقرہ واضح نہیں ہے، اس لئے جواب نہیں دیا۔ ورنہ اس کو بھی حل کرتا۔
    پچاس نمبر کا پیپر تھا۔ اڑتالیس نمبر آ گئے۔ جب جوابی پرچہ میرے سامنے آیا تو میں نے ہر سوال کے حاصل کردہ نمبرز کو کاؤنٹ کیا تو وہ انچاس نمبر بنتے تھے۔ یعنی ایک نمبر تو گننے میں ہی کم ہو گیا۔ بس پھر مجھے شرارت سوجھی اور ٹیچر کے پاس گیا کہ یہ خالی جگہ والا فقرہ آپ نے درست نہیں لکھا تھا۔ میرے اڑتالیس نمبر ہیں۔ یہ میرے ساتھ زیادتی ہے کہ غلط سوال پوچھا۔ ٹیچر نے بحث کرنا مناسب نہیں سمجھا اور اس خالی جگہ پر ایک اضافی نمبر دے کر انچاس نمبر کر دئیے۔ مجھے پتہ چل گیا تھا کہ اب اگر ٹوٹل کئے جائیں تو انچاس نہیں، پچاس نمبر ہو جاتے ہیں۔ اسی وقت میں نے ٹیچر کو کہا کہ ٹیچر دوبارہ نمبر گنیں۔ انہوں نے دوبارہ گنے تو ایسے آنکھیں باہر نکل آئیں ان کی۔

    اور وہ سمجھ گئے کہ یہ اس کی پچاس نمبر مکمل کرنے کی سازش ہے۔

    بس پھر بربادی کی داستاں وہیں سے شروع ہوئی۔ انہوں نے پیپر ہی ری چیک کرنا شروع کر دیا۔
    اب کی بار مارکنگ تھوڑی سخت ہوئی۔
    اور مجموعی نمبر صرف چوالیس ہی بن سکے۔

    ٹیچر کہنے لگے کہ انچاس نمبر تو اب بھول جاؤ۔
    بس یہ بتاؤ کہ اڑتالیس پر صبر شکر کرنا ہے یا پھر یہ چوالیس سے تبدیل کر دوں؟۔
    مجبوراً چہرہ جھکا کر وہاں سے راہ فرار اختیار کیا۔
    کیونکہ چار نمبر کم ہونے کا متحمل میں نہیں ہو سکتا تھا۔

    کہنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ آپ نے اوپر والی یعنی پوسٹ نمبر دو میں اگر ریاضیاتی نشان نہیں استعمال کئے تو جواب کے لئے خالی جگہ بھی نہیں دی۔
    اس لئے میں تو بتا ہی نہیں سکتا کہ بارہ ضرب پانچ کیا ہوتا ہے۔ لہٰذا اس سوال کو منسوخ ہی تصور کر لیتے ہیں۔

  9. #9
    Saifullah878's Avatar
    Saifullah878 is offline Senior Member+
    Last Online
    7th April 2016 @ 06:57 AM
    Join Date
    15 Jun 2010
    Location
    ❤❤
    Gender
    Male
    Posts
    4,554
    Threads
    312
    Credits
    945
    Thanked
    952

    Default

    وعلیکم السلام
    حماد بھائی کی سالگرہ کے دن ایک بات کہنے جارہا ہوں کہ حماد بھائی وہ شخصیت ہیں جن سے میں نے بُہت فیوض لیا ہے جب میں نے فورم ورلڈ میں آئی ٹی تھریڈز بنانا شروع کیے تو انہوں نے میری بہت مدد کی مجھے تو انپیج بھی نہیں استعمال کرنا آتا تھا پھر ساتھ میں انہوں نے مھے فورم ورلڈ کے آئی ٹی لیجنڈز بتائے جن میں خرم بھائی پیش پیش ہیں جن سے اِنہوں نے رابطے کروائے سب ایک سے بڑھ کر اپنی مثال آپ تھے سبھی سے میری قربت بڑھتی گئی کیوں کہ حماد بھائی کے جو دوست ہیں سبھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں یہی وجہ کسی سے بھی رابطہ کرتے مھے کوئی ذرہ برابر بھی ہچکچائٹ محسوس نہیں ہوئی پھر آہستہ آہستہ میں تھریڈز بناتا رہا اور ترقی حاصل کرتا رہا مجھے نہیں پتہ کہ میری حماد بھائی سے بہت قربت کیسے پید ہوئی یہ وجہ کہ میں ان کی عادات کو بہت پسند کرتا تھا اور بہت جلدی انہوں نے مجھے اپنا گرویدہ بنا لیا پھر ایک دفعہ اِتفاق ایسا ہوا یہ بات شائد فروری 2012 کی ہے یا مارچ 2012 کی کہ میرا کسی سلسے
    میں لاہور جانا ہوا اب میں پہلی دفعہ لاہور گیا تھا اس وجہ سے مجھے لاہور کا زیادہ نہیں پتہ تھا جس کے پاس گیا تھا اُس کا امتحان تھا بڑی مشکل سے منزل تک پہنچا پھر حماد بھائی کا سیل نمبر تو پاس تھا ہی انہیں ٹیکسٹ کی موصوف نے بمشکل جوابی لفافہ بھیجا سا پھر موصوف نے وعدہ کروایا کے جب مِلنا تو کوئی بھی تصویر نہیں بنانی خیر پھر یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب حماد بھائی کو اپنی بائیک میں ایک پٹرول پمپ پر رکنا پڑا میں بھی قریب تھا تو آگیا بسسسس کیا دیکھا ایک معصوم سے بچہ صاحب کھڑے تھے میں دنگ رہ گیا کہ یہ ہیں حماد بھائی جن کو دیکھنے کوفورم ورلڈ کے لوگ ترستے ہیں یہ ملاقات بھی کچھ 25 منٹ کی تھی جن میں مجھے صرف 2 منٹ بات کرنے کا موقع ملا کیونکہ ساتھ کزن تھے وہی باتیں کرتے رہے ویسے میں ان کی بارعب شخصیت سے ڈر گیا تھا بس بار بار اُن کو دیکتا جا رہا تھا جسے انسان سہم نہیں جاتا ویسے میری حالت تھی خیر ملاقات ہوئی اور پھر اُس کے بعد جب بھی مجھے پرسنل ٹینشن ہوئی اِن سے شئیر کی انہوں نے آسان حل بتائے میں حماد بھائی کے احسانات کبھی نہیں بھلاؤں گا
    اب اِن کے پیپرز قریب ہیں میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی سے نوازیں
    اب سے بڑی خصوصیت اِن کی یہ کہ جناب حافظِ قرآن ہیں۔۔۔۔
    یہ حقیقت ہے حماد بھائی کوئی ڈرامے کی کہانی نہیں
    آپ واقعی اچھے انسان ہیں
    اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائیں
    آمین ثُم آمین

  10. #10
    NoMaN AmIn's Avatar
    NoMaN AmIn is offline Advance Member
    Last Online
    14th July 2022 @ 01:57 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    JHAN PAR TANHAI
    Age
    36
    Gender
    Male
    Posts
    1,712
    Threads
    79
    Credits
    1,790
    Thanked
    87

    Default

    Happy Birthday Hummad
    Attached Images Attached Images    

  11. #11
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default

    حماد بھائی کو سالگرہ مبارک ہو،!
    حماد بھائی کی سالگرہ کا ہر لفظ تحریر گواہ ہے،
    ہر چاہنے والے کے دل میں آپ کے لیے عزت،ہر چاہنے والے کے دل میں آپ کے لیے پیار،
    جناب آپ کی تعریفوں میں،
    ہر دل عزیز شریفوں میں،
    اس فارم کے پرستاروں میں،
    مزح،خوش مزاجی،پرخلوص،اپنا پن ،چاروں میں،
    ہم سب کے پیار بھرے تھریڈز میں،
    ہر موقع پر دی جانے والی ٹریٹس میں،
    ہنس مکھ ہمارے لیڈران میں،
    آئی ٹی دنیا کے ڈھائی لاکھ میمبران میں،
    بلوچ سے مسخروں میں،
    مصباح کے تذکروں میں،
    آج تو سب ہی بولے سالگرہ مبارک،
    آنلائن ہوتے ہی بولے سالگرہ مبارک،
    پتہ نہیں کتنے برس کا ہوگیا معصوم بچہ،
    پھر بھی حماد بھائی سالگرہ مبارک،!

  12. #12
    DARK BOY's Avatar
    DARK BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    28th February 2014 @ 07:29 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    Rawalpindi
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    2,879
    Threads
    61
    Credits
    0
    Thanked
    455

    Default

    HAMmad Bhai gift pasand aya kai nai lol

Page 1 of 6 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. ---==Your Current Mood==---
    By iRFAnSajiD in forum Baat cheet
    Replies: 4015
    Last Post: 25th May 2021, 11:16 AM
  2. [warid new Offer ] unlimited on-net calls during happy hour.
    By habibrahet in forum General Mobile Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 31st December 2011, 11:37 PM
  3. Solved Birthday Design
    By Nadilovzu in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 6
    Last Post: 24th September 2011, 02:49 AM
  4. Happy Birthday ITDunya
    By Pagal hoon yaro in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 11
    Last Post: 9th November 2009, 11:23 AM
  5. Love you & Happy Birthday IT DUNYA!!
    By sweetrozz in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 8
    Last Post: 9th November 2009, 09:13 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •