Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 71

Thread: Hammad paji happy birthday

  1. #25
    Fatima Iqbal's Avatar
    Fatima Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    28th May 2021 @ 07:59 PM
    Join Date
    02 Mar 2009
    Location
    JEDDAH ,SAUDI A
    Gender
    Female
    Posts
    23,336
    Threads
    1155
    Credits
    1,495
    Thanked
    4053

    Default

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد معصوم بچے

  2. #26
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote saifullah878 said: View Post
    وعلیکم السلام
    حماد بھائی کی سالگرہ کے دن ایک بات کہنے جارہا ہوں کہ حماد بھائی وہ شخصیت ہیں جن سے میں نے بُہت فیوض لیا ہے جب میں نے فورم ورلڈ میں آئی ٹی تھریڈز بنانا شروع کیے تو انہوں نے میری بہت مدد کی مجھے تو انپیج بھی نہیں استعمال کرنا آتا تھا پھر ساتھ میں انہوں نے مھے فورم ورلڈ کے آئی ٹی لیجنڈز بتائے جن میں خرم بھائی پیش پیش ہیں جن سے اِنہوں نے رابطے کروائے سب ایک سے بڑھ کر اپنی مثال آپ تھے سبھی سے میری قربت بڑھتی گئی کیوں کہ حماد بھائی کے جو دوست ہیں سبھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں یہی وجہ کسی سے بھی رابطہ کرتے مھے کوئی ذرہ برابر بھی ہچکچائٹ محسوس نہیں ہوئی پھر آہستہ آہستہ میں تھریڈز بناتا رہا اور ترقی حاصل کرتا رہا مجھے نہیں پتہ کہ میری حماد بھائی سے بہت قربت کیسے پید ہوئی یہ وجہ کہ میں ان کی عادات کو بہت پسند کرتا تھا اور بہت جلدی انہوں نے مجھے اپنا گرویدہ بنا لیا پھر ایک دفعہ اِتفاق ایسا ہوا یہ بات شائد فروری 2012 کی ہے یا مارچ 2012 کی کہ میرا کسی سلسے
    میں لاہور جانا ہوا اب میں پہلی دفعہ لاہور گیا تھا اس وجہ سے مجھے لاہور کا زیادہ نہیں پتہ تھا جس کے پاس گیا تھا اُس کا امتحان تھا بڑی مشکل سے منزل تک پہنچا پھر حماد بھائی کا سیل نمبر تو پاس تھا ہی انہیں ٹیکسٹ کی موصوف نے بمشکل جوابی لفافہ بھیجا سا پھر موصوف نے وعدہ کروایا کے جب مِلنا تو کوئی بھی تصویر نہیں بنانی خیر پھر یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب حماد بھائی کو اپنی بائیک میں ایک پٹرول پمپ پر رکنا پڑا میں بھی قریب تھا تو آگیا بسسسس کیا دیکھا ایک معصوم سے بچہ صاحب کھڑے تھے میں دنگ رہ گیا کہ یہ ہیں حماد بھائی جن کو دیکھنے کوفورم ورلڈ کے لوگ ترستے ہیں یہ ملاقات بھی کچھ 25 منٹ کی تھی جن میں مجھے صرف 2 منٹ بات کرنے کا موقع ملا کیونکہ ساتھ کزن تھے وہی باتیں کرتے رہے ویسے میں ان کی بارعب شخصیت سے ڈر گیا تھا بس بار بار اُن کو دیکتا جا رہا تھا جسے انسان سہم نہیں جاتا ویسے میری حالت تھی خیر ملاقات ہوئی اور پھر اُس کے بعد جب بھی مجھے پرسنل ٹینشن ہوئی اِن سے شئیر کی انہوں نے آسان حل بتائے میں حماد بھائی کے احسانات کبھی نہیں بھلاؤں گا
    اب اِن کے پیپرز قریب ہیں میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی سے نوازیں
    اب سے بڑی خصوصیت اِن کی یہ کہ جناب حافظِ قرآن ہیں۔۔۔۔
    یہ حقیقت ہے حماد بھائی کوئی ڈرامے کی کہانی نہیں
    آپ واقعی اچھے انسان ہیں
    اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائیں
    آمین ثُم آمین

    سیف اللہ بھائی آپ نے کیا کیا بول دیا۔ یقین جانیں میں جب سے پوسٹ پڑھی ہے، میرے پاس جواب دینے کے لئے الفاظ موجود نہیں ہیں۔ جہاں تک میرے دوستوں کی بات ہے تو آپ اور خرم بھائی سمیت یہ میری خوش قسمتی کی انتہا ہے کہ مجھے سب دوست انتہائی قابل اور عمدہ اخلاق کے ملے۔ ان سے ہی کچھ نہ کچھ سیکھ کر تھوڑا بہت ہم بھی لوگوں میں متعارف ہو گئے۔
    دیر سے جوابی لفافہ بھیجنے والی بات درست کی آپ نے۔ کچھ لوگ اسی وجہ سے ناراض بھی ہوتے ہیں کہ جلدی ریپلائے نہیں کرتے، کال ریسیو نہیں کرتے۔ وغیرہ وغیرہ۔ مجھ سے موبائل زیادہ یوز ہی نہیں ہوتا۔ اکثر میسیجز رات سوتے وقت یا صبح اٹھنے کے بعد پڑھتا ہوں۔ کچھ کے ریپلائیز دے دیتا ہوں، کچھ کے نہیں دے پاتا۔ کئی بار موبائل دوسرے کمرے میں اور میں دوسرے کمرے میں ہوتا ہوں۔ آکے دیکھوں تو پندرہ ان ریڈ میسیجز اور دو چار مسڈ کالز لکھی ہوئی دکھائی دیتی ہیں۔ پھر دوبارہ گلے شکوے ہوتے ہیں، سوری شوری کرتا ہوں، معاملہ ٹھںڈا ہو جاتا ہے۔
    باقی بھائی آپ نے جو کہا، اپنے حساب سے حقیقت ہی کہا۔
    لیکن میرا دل کبھی مطمئن نہیں ہوا۔
    میں اللہ کا یہ شکر ضرور ادا کرتا ہوں کہ کئی لوگ پرسنل میٹرز ڈسکس کرتے رہتے ہیں میرے سے۔ کسی یقین کے ساتھ کرتے ہیں۔ جس میں میرا کوئی کمال نہیں، اللہ کا ہی کرم ہے۔
    الحمد اللہ سب کے میٹرز اپنے سینے میں راز بنا کر دفن کئے رکھتا ہوں۔ درجنوں کیسز ہیں ممبرز کے۔ جو کہ ہر کوئی خود خود جانتا ہے۔
    لیکن مجھے افسوس ہوتا ہے کہ کئی بار صرف دعا کرنے کے علاوہ کوئی بھی مشورہ نہیں دے پاتا میں۔
    لیکن آپ کے حسن ظن کے بارے میں یہی کہوں گا کہ جیسا آپ میرے بارے میں اچھا گمان رکھتے ہیں، اللہ مجھے اس سے بھی اچھا بنا دے۔ آمین۔ ثم آمین۔
    آپ کی دعاؤں کا بے حد بے حد شکریہ۔

  3. #27
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote noman thebo said: View Post
    Happy Birthday Hummad
    بہت بہت شکریہ جناب
    Quote DARK BOY said: View Post
    HAMmad Bhai gift pasand aya kai nai lol
    جی جی، سب سے بڑا گفٹ تو آپ کا محنت سے بنایا گیا یہ مکمل تھریڈ ہی ہے۔
    اس کے اندر دیا گیا گفٹ بھلا کیوں پسند نہ آئے۔
    Quote Muhammad Zeb said: View Post

    حماد بھائی کو سالگرہ مبارک ہو
    بہت شکریہ
    Quote Abdul Rehman44 said: View Post

    حماد بھائی آپ کو اپنی سالگرہ بہت مبارک ہو
    اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

    آمین۔ شکریہ
    Quote zulfiqar7865 said: View Post
    Hammad Pa Ji Ap ko 125vi Salgira buhat buhat Mubarik ho
    Allah kare ap ko koi mushkil,parshani paish na aye...
    Allah Pak ap ki umer daraz kare...
    Ameen
    آمین۔ بہت شکریہ
    Quote Zara112 said: View Post
    hammad bhai apko salgira boht boht mubarak ho....Allah apko hmesha khush rkhe r sehat se bhri lambi umer ata frmaae...aameen!!!
    ثم آمین۔ بہت بہت شکریہ۔
    Quote mimrankhan said: View Post
    Happy Birthday Hummad
    جزاک اللہ۔
    Quote Ghalib Awan said: View Post
    بڑی تقریریں کرنے سے بہتر ہے کہ ایک جملے میں تھریڈ کی بات مُکا دی جائے

    بقول فورم کے ایک دوست کے، اس کو دیکھتے ہی لمیاں پا لینا ہے

    تیرا کیہہ خیال سی کہ میں تیری تعریف کرن لگا سی
    ایدھر آ ذرا

    کوئی گل نہیں جناب۔

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post
    ہیپی برتھ ڈے سَر جی
    اللہ پاک آپ کو لمبی ایمان والی عمر دے
    اور اللہ پاک آپ کی تمام پریشانیاں دور کرے۔۔ آمین

    اللہ کرے آپ ایسے ہی 125 سال اور جیو
    سر جی سٹوڈنٹ کو سر جی کہہ رہے ہیں۔
    ایسی باتیں نہ کیا کریں، چھت کا پنکھا ہلنا شروع ہو جاتا ہے۔

    بہت شکریہ
    Quote Fatima Iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد معصوم بچے
    شکریہ فاطمہ آپی۔

  4. #28
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote ideal boy said: View Post

    حماد بھائی کو سالگرہ مبارک ہو،!
    حماد بھائی کی سالگرہ کا ہر لفظ تحریر گواہ ہے،
    ہر چاہنے والے کے دل میں آپ کے لیے عزت،ہر چاہنے والے کے دل میں آپ کے لیے پیار،
    جناب آپ کی تعریفوں میں،
    ہر دل عزیز شریفوں میں،
    اس فارم کے پرستاروں میں،
    مزح،خوش مزاجی،پرخلوص،اپنا پن ،چاروں میں،
    ہم سب کے پیار بھرے تھریڈز میں،
    ہر موقع پر دی جانے والی ٹریٹس میں،
    ہنس مکھ ہمارے لیڈران میں،
    آئی ٹی دنیا کے ڈھائی لاکھ میمبران میں،
    بلوچ سے مسخروں میں،
    مصباح کے تذکروں میں،
    آج تو سب ہی بولے سالگرہ مبارک،
    آنلائن ہوتے ہی بولے سالگرہ مبارک،
    پتہ نہیں کتنے برس کا ہوگیا معصوم بچہ،
    پھر بھی حماد بھائی سالگرہ مبارک،!

    بہت بہت شکریہ محترم کہ آپ نے اپنے منفرد شاعرانہ انداز میں وش کیا۔ بہت ہی اچھا انداز بیاں لگا۔
    شاد رہئے۔

  5. #29
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    چھت کا پنکھا تو میں نے بند ہی نہیں کیا کافی دنوں سے
    مسلسل چل رہا ہے

    بس اب اِس برتھ ڈے پر آپ بڑے ہو گئے ہو
    اب بڑے ہو جائو
    چھوڑ دو اب بچوں والی حرکتیں

  6. #30
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Dil_Shah said: View Post
    بسم اللہ الرحمان الرحیم۔
    اسلام و علیکم
    دوستو نہ تو میرے پاس علم اتنا ہے کے اتنے لمبے لمبے میسج میں اپنا بتا سکوں۔ نہ ہی مجھے اتنا لکھنا اتا ہے۔ میں تو بس اس شخصیت کے بارے میں چند باتیں کہنا چاہوں گا۔
    حماد پرا جی کو میں تب سے جانتا ہوں جب یہ میرے نام تک سے واقف نہیں تھے کیوں کے ہمیں بھی کبھی اپنا نام چھپانے کی عادت ہوا کرتی تھی۔ جب یہ میر پاجی اور گریٹ پا جی سے کھنچا تانی کیا کرتے تھے۔
    ان کے بارے میں ایک بات میں نے ان کی پرفائل نوٹ میں لکھی تھی جس کا لنک میں آپ کو دے دیتا ہوں۔
    http://www.itdunya.com/usernote.php?u=6486

    حماد پاجی فورم دنیا میں اگرچہ مجھے کوئی دو سو سال نہیں ہوئے لیکن فورم دنیا کے تاریخ سے لے کر فورم یوز کر رہا ہوں۔ میں نے ایسا انسان نہیں دیکھا جیسے حماد پاجی ہیں۔ فل مزاق ماحول۔ فل کھنچاتانی۔ لیکن کیسی کا دل دکھانے سے پرہیز۔ پھر جب مجھے ان کے بارے میں جاننے کے بعد پتا چلا کے موصوف حافظ القران ہیں۔ اپر سے 8 یا 9 بار سنا بھی چکے ہیں تو یقین مانے ان کی عظمت کو سلام کرنے کو دل چاہا۔ انٹرنٹ کی دنیا میں بہت سے لوگوں سے پالا پڑتا ہےاگر کوئی بہت اچھا ہے تو بہت برے لوگ بھی ملتے ہیں۔ لیکن پرفیکٹ بندے بہت کم ملتے ہیں۔ حماد پاجی ایسے انسان ہیں جن کو کسی بھی پیمانے سے دیکھ لو یہ آپ کو پرفیکٹ ملیں گے۔
    اور بندے کے نیچر کی خوبصورتی اس کے اخلاق اور انداز سے لگائی جا سکتی ہے۔ آپ جانتے ہیں کے فورم میں دو لاکھ سے اپر ممبر ہیں ان میں کوئی بھی حماد پاجی کو برا نہیں کہتا ہو گا۔ اکثر لوگ تو انہیں جانتے ہیں ان کی اظہار خیال آپ کو پتا ہے۔
    آپنی چھوٹی سی زندگی میں انسان کروڑوں انسانوں سے ملتا ہے بلکے اس سے بھی زیادہ سے لیکن بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آپ کے زہن پر نقش ہو جاتے ہیں۔ ان سے بھی بہت کم لوگ جن کو دیکھ کے آپ کو ٖفخر ہوتا ہے کے اس انسان میں کچھ خاص ہے۔ ان خاص انسانوں میں سے بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں کے انسان سوچتا ہے کے بھای کاش میں ان کے ساتھ ہوتا۔ اور ان میں سے گنے چنے لوگ ہوتے ہیں جن کے ساتھ انسان وقت گزارنا چاہتا ہے۔ ان جیسا بننا چاہتا ہے۔ وہ ان کے ائیڈیل ہوتے ہیں۔
    اور حماد پاجی دل شاہ کے ائیڈیل ہیں۔

    بس ایک کام کر لو۔ یار آپنی ٹینڈ پر سرسوں کا تیل لگا کے نہ پھیرا کرو۔ ایسے لگتا ہے جیسے ہنجراب پاس پر برف پگھل رہی ہو۔

    دل شاہ
    ہیں یہ یوزر نوٹس کہاں ہوتے ہیں۔

    ایک دو بار پہلے کھولے تھے ، تب خالی تھی۔
    اب تین نوٹس ، اور آپ کا اتنا اچھا اظہار خیال۔

    اور اب بتا دیں کہ کہ جب میر بھائی ، محسود بھائی سے ہم کھینچا تانی کرتے تھے تو آپ کا اسم گرامی تب کیا ہوا کرتا تھا۔

    او تاڈی خیر پائی جی فورم ورلڈ کی ہسٹری میں نہ پاؤ بھائی جی۔ وہاں بڑے بڑے لیجنڈز لوگ ہیں۔ میں تو ان کے گٹوں کے برابر بھی نہیں آؤں گا ہاہاہا۔
    باقی پرفیکٹ کا لفظ نہ بولو یارررررر۔ یہ بہت بڑا لفظ ہے۔ اللہ میرے گناہوں کو معاف فرمائے۔ آمین۔ پرفیکٹ تو اس دور میں کوئی بھی نہیں ہوتا۔ اور پھر ہم جیسا گنہگار انسان۔
    اور باقی جو خوبیاں گنوانی شروع کر دی ہیں۔ افففففففف
    میں کتھے جاواں ں ں ں۔ چلو انسٹیٹیوٹ چلا جاندا واں، انج وی دیر ہو رئی اے۔

    اور آئیڈیل۔ پائی جی بس کر دیو، بس کر دیو۔
    دوبارہ وہی کہوں گا کہ اللہ مجھے اس سے بھی اچھا بنا دے جیسا آپ میرے بارے میں گمان کر رہے ہیں۔ آمین۔ ثم آمین۔

    اور ٹنڈ پر تو یار زیتون کا تیل لگایا ہوا ہے، اسی لئے چمک رہا ہے۔

  7. #31
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Toqeer Sheikh said: View Post
    چھت کا پنکھا تو میں نے بند ہی نہیں کیا کافی دنوں سے
    مسلسل چل رہا ہے

    بس اب اِس برتھ ڈے پر آپ بڑے ہو گئے ہو
    اب بڑے ہو جائو
    چھوڑ دو اب بچوں والی حرکتیں
    کیسے بڑا ہو جاؤں۔
    میری ماما سے پوچھ لیں۔
    میں ان کا سب سےےےےےےےے چھوٹا بیٹا ہوں۔

  8. #32
    Khalid_ngo's Avatar
    Khalid_ngo is offline Senior Member+
    Last Online
    8th July 2013 @ 12:50 PM
    Join Date
    02 Nov 2012
    Location
    Lyari, Karachi
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,773
    Threads
    66
    Credits
    0
    Thanked
    395

    Default

    Many Returns of the Day Hammad Bhai.

    Aaj ye post dekh kar pata chala k aap Hammad Bhai se Hammad Pa G kesey banay. (Nice Story)

    or aik or bat pata chali k is tanz o mizah or fun se bhar poor bandy k andar aik hasaas, mature, pyara or pur khuloos insaan b mojod hai.

    Hammad bhai aap ko favorite member kehna bilkul b ghalt nahi. Meri tarf se aap ki zindgi k naye saal k leye dher sari duyaen. Allah pak aap ko deen o dunya ki saari kamyabiyan aata farmae. Ameen.

  9. #33
    Dil_Shah is offline Senior Member
    Last Online
    9th July 2013 @ 06:48 PM
    Join Date
    23 Jun 2009
    Gender
    Male
    Posts
    12,887
    Threads
    216
    Thanked
    719

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    کیسے بڑا ہو جاؤں۔
    میری ماما سے پوچھ لیں۔
    میں ان کا سب
    سےےےےےےےے چھوٹا بیٹا ہوں۔
    paaaa jii iss par aik jugat yaaad aai thi pr chad dita kea yad kroo gy. ub kanooo ko harii mirch lga ky tapty na rehna ky jugat nhee mari[/COLOR]

  10. #34
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    Default

    Quote saifullah878 said: View Post
    وعلیکم السلام
    حماد بھائی کی سالگرہ کے دن ایک بات کہنے جارہا ہوں کہ حماد بھائی وہ شخصیت ہیں جن سے میں نے بُہت فیوض لیا ہے جب میں نے فورم ورلڈ میں آئی ٹی تھریڈز بنانا شروع کیے تو انہوں نے میری بہت مدد کی مجھے تو انپیج بھی نہیں استعمال کرنا آتا تھا پھر ساتھ میں انہوں نے مھے فورم ورلڈ کے آئی ٹی لیجنڈز بتائے جن میں خرم بھائی پیش پیش ہیں جن سے اِنہوں نے رابطے کروائے سب ایک سے بڑھ کر اپنی مثال آپ تھے سبھی سے میری قربت بڑھتی گئی کیوں کہ حماد بھائی کے جو دوست ہیں سبھی ایک سے بڑھ کر ایک ہیں یہی وجہ کسی سے بھی رابطہ کرتے مھے کوئی ذرہ برابر بھی ہچکچائٹ محسوس نہیں ہوئی پھر آہستہ آہستہ میں تھریڈز بناتا رہا اور ترقی حاصل کرتا رہا مجھے نہیں پتہ کہ میری حماد بھائی سے بہت قربت کیسے پید ہوئی یہ وجہ کہ میں ان کی عادات کو بہت پسند کرتا تھا اور بہت جلدی انہوں نے مجھے اپنا گرویدہ بنا لیا پھر ایک دفعہ اِتفاق ایسا ہوا یہ بات شائد فروری 2012 کی ہے یا مارچ 2012 کی کہ میرا کسی سلسے
    میں لاہور جانا ہوا اب میں پہلی دفعہ لاہور گیا تھا اس وجہ سے مجھے لاہور کا زیادہ نہیں پتہ تھا جس کے پاس گیا تھا اُس کا امتحان تھا بڑی مشکل سے منزل تک پہنچا پھر حماد بھائی کا سیل نمبر تو پاس تھا ہی انہیں ٹیکسٹ کی موصوف نے بمشکل جوابی لفافہ بھیجا سا پھر موصوف نے وعدہ کروایا کے جب مِلنا تو کوئی بھی تصویر نہیں بنانی خیر پھر یہ ملاقات اس وقت ہوئی جب حماد بھائی کو اپنی بائیک میں ایک پٹرول پمپ پر رکنا پڑا میں بھی قریب تھا تو آگیا بسسسس کیا دیکھا ایک معصوم سے بچہ صاحب کھڑے تھے میں دنگ رہ گیا کہ یہ ہیں حماد بھائی جن کو دیکھنے کوفورم ورلڈ کے لوگ ترستے ہیں یہ ملاقات بھی کچھ 25 منٹ کی تھی جن میں مجھے صرف 2 منٹ بات کرنے کا موقع ملا کیونکہ ساتھ کزن تھے وہی باتیں کرتے رہے ویسے میں ان کی بارعب شخصیت سے ڈر گیا تھا بس بار بار اُن کو دیکتا جا رہا تھا جسے انسان سہم نہیں جاتا ویسے میری حالت تھی خیر ملاقات ہوئی اور پھر اُس کے بعد جب بھی مجھے پرسنل ٹینشن ہوئی اِن سے شئیر کی انہوں نے آسان حل بتائے میں حماد بھائی کے احسانات کبھی نہیں بھلاؤں گا
    اب اِن کے پیپرز قریب ہیں میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی سے نوازیں
    اب سے بڑی خصوصیت اِن کی یہ کہ جناب حافظِ قرآن ہیں۔۔۔۔
    یہ حقیقت ہے حماد بھائی کوئی ڈرامے کی کہانی نہیں
    آپ واقعی اچھے انسان ہیں
    اللہ تعالی آپ کو دنیا و آخرت کی کامیابیاں عطا فرمائیں
    آمین ثُم آمین
    بہت ہی متاثر کن تعارف شئیر کیا
    بہت شکریہ

  11. #35
    Yasin Khan's Avatar
    Yasin Khan is offline Senior Member
    Last Online
    22nd November 2017 @ 09:42 PM
    Join Date
    25 Dec 2008
    Location
    Rawalpindi
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    874
    Threads
    44
    Credits
    84
    Thanked
    93

    Default

    happy birth day to you......

  12. #36
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    Default

    Quote Dil_Shah said: View Post
    بسم اللہ الرحمان الرحیم۔
    اسلام و علیکم
    دوستو نہ تو میرے پاس علم اتنا ہے کے اتنے لمبے لمبے میسج میں اپنا بتا سکوں۔ نہ ہی مجھے اتنا لکھنا اتا ہے۔ میں تو بس اس شخصیت کے بارے میں چند باتیں کہنا چاہوں گا۔
    حماد پرا جی کو میں تب سے جانتا ہوں جب یہ میرے نام تک سے واقف نہیں تھے کیوں کے ہمیں بھی کبھی اپنا نام چھپانے کی عادت ہوا کرتی تھی۔ جب یہ میر پاجی اور گریٹ پا جی سے کھنچا تانی کیا کرتے تھے۔
    ان کے بارے میں ایک بات میں نے ان کی پرفائل نوٹ میں لکھی تھی جس کا لنک میں آپ کو دے دیتا ہوں۔
    http://www.itdunya.com/usernote.php?u=6486

    حماد پاجی فورم دنیا میں اگرچہ مجھے کوئی دو سو سال نہیں ہوئے لیکن فورم دنیا کے تاریخ سے لے کر فورم یوز کر رہا ہوں۔ میں نے ایسا انسان نہیں دیکھا جیسے حماد پاجی ہیں۔ فل مزاق ماحول۔ فل کھنچاتانی۔ لیکن کیسی کا دل دکھانے سے پرہیز۔ پھر جب مجھے ان کے بارے میں جاننے کے بعد پتا چلا کے موصوف حافظ القران ہیں۔ اپر سے 8 یا 9 بار سنا بھی چکے ہیں تو یقین مانے ان کی عظمت کو سلام کرنے کو دل چاہا۔ انٹرنٹ کی دنیا میں بہت سے لوگوں سے پالا پڑتا ہےاگر کوئی بہت اچھا ہے تو بہت برے لوگ بھی ملتے ہیں۔ لیکن پرفیکٹ بندے بہت کم ملتے ہیں۔ حماد پاجی ایسے انسان ہیں جن کو کسی بھی پیمانے سے دیکھ لو یہ آپ کو پرفیکٹ ملیں گے۔
    اور بندے کے نیچر کی خوبصورتی اس کے اخلاق اور انداز سے لگائی جا سکتی ہے۔ آپ جانتے ہیں کے فورم میں دو لاکھ سے اپر ممبر ہیں ان میں کوئی بھی حماد پاجی کو برا نہیں کہتا ہو گا۔ اکثر لوگ تو انہیں جانتے ہیں ان کی اظہار خیال آپ کو پتا ہے۔
    آپنی چھوٹی سی زندگی میں انسان کروڑوں انسانوں سے ملتا ہے بلکے اس سے بھی زیادہ سے لیکن بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو آپ کے زہن پر نقش ہو جاتے ہیں۔ ان سے بھی بہت کم لوگ جن کو دیکھ کے آپ کو ٖفخر ہوتا ہے کے اس انسان میں کچھ خاص ہے۔ ان خاص انسانوں میں سے بہت ہی کم لوگ ایسے ہوتے ہیں کے انسان سوچتا ہے کے بھای کاش میں ان کے ساتھ ہوتا۔ اور ان میں سے گنے چنے لوگ ہوتے ہیں جن کے ساتھ انسان وقت گزارنا چاہتا ہے۔ ان جیسا بننا چاہتا ہے۔ وہ ان کے ائیڈیل ہوتے ہیں۔
    اور حماد پاجی دل شاہ کے ائیڈیل ہیں۔

    بس ایک کام کر لو۔ یار آپنی ٹینڈ پر سرسوں کا تیل لگا کے نہ پھیرا کرو۔ ایسے لگتا ہے جیسے ہنجراب پاس پر برف پگھل رہی ہو۔

    دل شاہ
    یقین کرو میں بڑی دلچسپی سے پڑھ رہا تھا
    ۔۔
    ۔۔
    ۔۔
    لیکن آخر میں

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. ---==Your Current Mood==---
    By iRFAnSajiD in forum Baat cheet
    Replies: 4015
    Last Post: 25th May 2021, 11:16 AM
  2. [warid new Offer ] unlimited on-net calls during happy hour.
    By habibrahet in forum General Mobile Discussion
    Replies: 12
    Last Post: 31st December 2011, 11:37 PM
  3. Solved Birthday Design
    By Nadilovzu in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 6
    Last Post: 24th September 2011, 02:49 AM
  4. Happy Birthday ITDunya
    By Pagal hoon yaro in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 11
    Last Post: 9th November 2009, 11:23 AM
  5. Love you & Happy Birthday IT DUNYA!!
    By sweetrozz in forum ITDunya 18th Anniversary (8 Nov 2023)
    Replies: 8
    Last Post: 9th November 2009, 09:13 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •