So Nice Tutorial
Great Graphic Work and Very Informative/Useful Thread
Keep Moving
So Nice Tutorial
Great Graphic Work and Very Informative/Useful Thread
Keep Moving
وعلیکم السلام
واہ آپی آپ کا ہر تھریڈ پہلے والے سے زیادہ کام کا اور معلوماتی ہوتا ہے
شکریہ
MohabBat mai YoUn Zabardasti achi nahi h0ti,,,
Jab Uska DiL chahe tab meri h0 jayE
بہت ہی معلوماتی تھریڈ آپ نے شئیر کیا
محترم المقام بہن آپ کے اس مضمون میں آپ نے بہت ہی عمدہ طریقہ کار اپنا
اور مجھ جیسے بہت سارے ممبرس کو اس بہترین فیچر سے آگاہ کیا
میں تو میرے پی سی سے ہی فون میں انٹرنیٹ استعمال کرتا ہوں
لیکن آپ کے اس مضمون سے ایک فائدہ یہ ہوگا کے اگر کبھی میرےانٹرنٹ لان کی سرویس
خراب ہونے پر یہ بریقہ استعمال کرسکتا ہوں ویسے بھی 3جی ہمارے پاس تو بہت عام ہے
اور اس کی اسپیڈ بھی جو میرے موبئیل آپریٹر دیتے ہے تقریبً 27 ایم بی پی ایس ہے جو میرے پی سی کی اسپیڈ کے ڈبل ہے
بہت بہت شکریہ بلکہ آپ کا ہمارے اوپر یہ احسان ہے کہ آپ اس قسم کے تحریرات سے فورم میں اینڈروٹ استعمال کرنے والوں کو راغب کررہے ہیں اور ان کی مدد کررہی ہیں
اللہ تعالیٰ آپ کی تمام پریشانی دور فرمائے اور آپ کو راحت بھر زندگی عطاء فرمائے
آمین آمین ثم آمین
بہت ہی شاندار شئیرنگ عمدہ اور بہترین کام۔
اشتراک کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
واہ جی واہ
بہت عمدہ،
کاش سائمبین ایکسپرٹ بھی کوئی آجاتا/جاتی،
اینڈروائڈ والو انجوائے
وعلیکم السلام
بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
Bookmarks