اپنی انفرادیت قائم رکھنے کے لیے پاکستانی ٹرین نے کچھ نہ کچھ تو کرنا ہی تھا نا بھائی
عوام کی ٹرین عوامی انداز میں ہی چلے گی نا
22
گھنٹے کا سفر اگر آٹھ گھنٹے میں اگر طے کرے گی
تو
کتنے لوگ بے روزگار ہوجائیں گے
کبھی کراچی سے پشاور تک کا سفر فرمائیں تو
لگ پتہ جانا ہے آپ کو کہ کتنے لوگوں کا روزگار منسلک ہے
عوامی ٹرین سے
اب ہم اس مہنگائی کے دور میں
بے روزگاری بڑھانا تو نہیں چاہیں گے
---------
ڈارک بوائے یہ روشنی والی باتیں کیوں سنا رہے ہو
------------
اچھی خبر ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
keep it up
بہت عمدہ انفارمیشن۔
اشتراک کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
hamaray mulk me kab aye gi yeh???
دیکھتے رہیے مدنی چینل۔۔
بہت عمدہ
Bookmarks