آئی ٹی دنیا کے تمام ممبرز کو حسن جانی کا سلام....
تو دوستو بہت سے دوستوں کے ساتھ آئی فون استعمال کرتے ہوئے یہ مسئلہ ہوتا ہے کہ وہ اپنا پاس کوڈ بھول جاتے ہیں یا پھر غلط پاس کوڈ لگانے کی وجہ سے انکا آئی فون ڈس ایبل ہو جاتا ہے.....تو دوستو اب اس مسئلے کے حل کے لئے آپ کو کسی دکان پر جا کر پیسے دے کر پاس کوڈ ختم کروانے کی ضرورت نہیں....یہ کام آپ گھر بیٹھے خود بھی کر سکتے ہیں...تو چلو دوستو میں آپ کو بتاتا ہوں آپ یہ کام کیسے کر سکتے ہیں

Step 1

سب سے پہلے نیچے دئیے ہوئے لنک سے آئی فون براوزر ڈاونلوڈ کریں

First of All Is link sy iPhoneBrowser Download karin

Code:
http://code.google.com/p/iphonebrowser/downloads/detail?name=SetupiPhoneBrowser.1.93.exe
Step 2

ڈاونلوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد اب اپنے آئی فون کو کمپیوٹر سے کنکٹ کر دیں
Connect Your iPhone with Computer

Step 3

Open iPHONEBROWSER & navigate to "var" folder





Step 4

"Var" folder ko Open karin aur usky bad "Keychains" waly folder ko open karin..




Step 5

Keychain Folder main mojood "keychain-2.bd" naam k file ko delete kardain.....




Thats ittt...........

Ab Apny iPhone ko restart karlain aur apka passcode ya disabled screen khatam ho chukii hogi......

آج کے لئے اتنا ہی بہت ہے....امید ہے میری چھوٹی سے کوشش سے کافی لوگوں کو فائدہ ہوگا...اپنے آئی فون کو ریسٹارٹ یا ری بوٹ کر لیں اور اپکا پاس کوڈ ختم ہو جائے گا......پسند آئے تو تھینکس ضرور کہیے گا اور ریپلائی بھی کریئے گا...شکریہ....