Quote *tamraiz* said: View Post

وعلیکم السلام
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی شاندار میگزین ہے۔اور
اس دفعہ بھی ہر دفعہ کی طرخ بہت ہی اعلی ڈئزائننگ ہے۔

بھائی جان آپ نے بہت ہی اچھی بات کہی کہ حمد باری تعالی اور نعت رسول کو کسی مقابلے میں شامل کرنا اس جذبہ کی توہین ہے ۔
یہ بہت ہی اچھا اقدام ہے کہ اس کو پول میں شامل نہیں کیا جائے گا۔۔
مجھے دلی تور پر یہ اقدام بہت اچھا لگا ۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ برادر آپ کے ریپلائے و حوصلہ افزائی کا دل کی گہرائیوں سے
اپنی دعائوں میں شامل دعا رکھئے گا بھائی جزاک اللہ