Thanks to Magzine team for such a superb magzine. vote and detailed reply will be posted after complete reading.
Decent Eye :- آپﷺ کی عادات طیبہ
Abdur Rehman :- امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ
Gr8^Masood :-حضورﷺ والے غم کو اپنا غم بنالیں
Tanveer Hussain :حضرت بابا فرید الدین شکر گنج ۔
Waqee Haider :-جنات اور انسانی نسل کا آغازسائنس اور اسلامی نقطہ نظر
Asia Zohaib :-نمکین کافی
Sayyid Ather :- غزل
Ridau :- Android vs Iphone
Tauseef Gilani :-کامیابی کی چابی
Farhat :- کراچی کی کہانی
Thanks to Magzine team for such a superb magzine. vote and detailed reply will be posted after complete reading.
وعلیکم اسلام۔
ماشااللہ بہت ہی اچھا میگزین پڑھنے کو ملا ہے
اس بار میگزین کی ڈیزانگ کمال کی تھی
آپ سب بہن بھائیوں کی تحریر بہت بہت اچھی تھی
آپ سب بہن بھائیوں کی تحریر سے آج ہمیں اتنا اچھا میگزین پڑھنے کو ملا
میں ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں جہنوں نے میگزین میں حصہ لیا
نیٹ رائیڈر بھائی،شہزاد بھائی.اور فاطمہ سسٹر کابھی شکریہ ادا کرتا جن کی محنت اور لگن سے آج میگزین منظر عام پر آیا
اللہ آپ سب کو خوش رکھئے آمین
ووٹڈ،۔۔۔۔
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
apny jo insani nasal ka aghaaz wala chapter likha hai
us me jo hai k pehly jo gunah krta uski shakal badnar ki trah bna di jati thi
laikin yahan ye apko btana chahon ga
zarori baat hai k
wo un per Allah ka azzab hota tha or wo bandaron ki nasal 4din ya chand din k andar mukamal tor p mar gai
ab jo ye nasal h ye wo nai
plz chek
Thanks
جی بھائی آپ نے بلکل درست بات تحریر فرمائی ہے
میں نے اس مضمون کو آپ کے سوال کی وجہ سے دوبارہ پڑھا ہے
سائنس اور اسلام
اس مضمون میں دو نظریوں کے بارے میں بات کی گئی ہے
اور لکھنے والے کا مقصد دونوں نظریوں کے ماننے والوں کے سامنے بہتر بات رکھنا ہے
جہاں تک بات ہے تصویر کی
تو وہ سائنس کے نظریے کے مطابق ہے
اسلام کے نہیں
رائیٹراور آپ دونوں اپنی اپنی جگہ درست ہیں
بس بات ہے گمان کی
ہم سب نے وہ واقعہ تو سنا ہوا ہے
کہ ایک صحابی نے ایک لکڑی سڑک کے کنارے بنی مسجد کے سامنے زمین میں اس لیے گاڑ دی تھی کہ کوئی مسافر آئے گا اور اپنا جانور باندھ لے گا
جبکہ
دوسرے صحابی نے اس لکڑی کو نکال کر پھینک دیا تھا کہ
کہی کسی کا پاؤں اس سے ٹکرا گیا تو وہ گر کر زخمی نہ ہوجائے
لمبی بات ہے مختصر کر کے لکھی ہے
صرف بات سمجھانے کے لیے
تو اللہ پاک نے دونوں کو اُن کے عمل کاثواب عطا فرمایا
تو اس مضمون کا مقصد صرف یہ ہی بات سامنے لانا تھی کہ
اسلام کا جو نظریہ ہے تو درست ہے
اور فیصلہ ریڈرز پر چھوڑ دیا تھا
اُمید کرتا ہوں کہ بات واضح ہو گئی ہوگی
شکریہ
آپ نے اتنی توجہ سے مضمون کو پڑھا اور ریپلائی کی میگزین ٹیم کو بہت اچھا لگا
آپ سب کی ریپلائی ہی ہم کو بہتر سے بہتر کام کرنے کاموقعہ فراہم کرتی ہے
آپ جیسے ریڈرز ہی اصل میں سرمایہ ہوتے ہیں
جزاک اللہ
Nice
it dunya k magzeen ki ....
mjhy waqe hayder k jinnat waly mazmoon my smajh nahi i kuch mis howa hay shayad ??
jinnat ki umrayn k unwan k bad ....
السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
سب سےپہلے تو معذرت کہ بہت دنوں بعد تاثرات دے رہا ہوں لیکن وقت نہ ہونےکی وجہ سے ماہنامہ تسلی سےپڑھ نہیں پا رہا تھا جس کی وجہ سے کسی بھی قسم کا تبصرہ کرنا غیر مناسب تھا
میگزین کی ڈیزائینگ ہمیشہ کی طرح لاجواب نئے سال کی مناسبت سے جس طرح مختلف انداز میں اس کو الگ الگ طرح سے تیار کیا گیا ہنرمندوں کی مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
تمام مصنفین اور اقتباسات فراہم کرنے والوں کا بہت بہت شکریہ کہ اُنہوں نے اتنی عمدہ تحریریں فراہم کیں۔
اس ماہ کے لئے ووٹ میں نے کر دیا ہے ۔میرا خیال نام بتانا تو ضروری نہیں ۔
اُمید ہے کہ آئیندہ ماہ کا ماہنامہ بھی اپنی تمام تر خوبیوں کے ساتھ جلوہ نما ہوگا۔
میرے بھیجے ہوئے انتخاب "سال نو"کی آخری لائنیں جو کہ حاصل کلام تھیں وہ کہیں گم ہوگئیں ۔
ایک مرتبہ پھر فرداً فرداً ماہنامہ کی پوری جماعت کو مبارکباد کہ اس مرتبہ بھی وہ اپنے امتحان میں پورے اترے۔
asssalam o alaikum
abhee kuch tahreren parhen elm mae ezafa hua HAZRAT BABA SHAKER GUNJ R A KAE BARAE MAE WAQEE MALOOMAAT MAE BOHAT EZAFA HUA JAZAK ALLAH HAZATAT MUHAMMAD S A W W KAE GHAM KO APNA GHAM BANA LAE BHEE KAFEE DIL KO CHO LAENAE WALEE TAHRER HAE
AB EK BAAT HUMD MAE AESAE YAD TAERAY SIWA KAROON MAE AESAEY NAHEE ESSAEY HONA CHAYA AUR NAAT LADLA KEE NAAT MAE SARMAT SEEN SAE LIKHA HAE SAE SAE LIKHNA CHAYA
ABHEE 16 PAGES PARHAEN HAEN
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپ نے مجھے آخری لائنیں بھیجی تھی معذرت چاہونگا کہ اس کا میں آپ کو ریپلائے نہی دے سکا مجھے صحیح سے لائنیں دوبارہ سے پی ایم کردیجئے وہ سمجھ نہیں سکا میں انشا اللہ تعالی اسے ایڈیٹ کردیا جائے گا جلد ہی ۔
اور آپ کے ریپلائے کا بہت بہت بہت بہت شکریہ ۔
Bookmarks