آئ ٹی ایکسپرٹ

کیا حال ہے آپ لوگوں کا میں اللہ تعالی کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ہوں گے

میں نے یہ معلوم کرنا ہے کہ وہ کونسی سائٹ ہے جہاں سے پورے پاکستان میں کسی بھی نٹ ورک پر فری ایس ایم ایس کیئے جاتے ہیں اور کیپچا بھی لاتعداد ہوں