[IMG]http://i1120.***********.com/albums/l497/derwaish99/MAIN-NAY1_zps2a5d268f.jpg[/IMG]
[IMG]http://i1120.***********.com/albums/l497/derwaish99/MAIN-NAY1_zps2a5d268f.jpg[/IMG]
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
وعلیکم السلام
ما شاءاللہ۔۔۔
بہت عمدہ۔۔۔۔۔آپکی ڈئزائننگ کی تعریف کرنا اور سورج کو چراغ دِکھانا۔۔۔۔
گریٹ کرئیشن۔۔۔۔پرفیکٹ
وعلیکم السلام
کمال کی ڈیزائننگ
پاجی یہ فانہ سے کیا مراد ہوتا ہے؟
واہ، اچھا ڈیزائن کیا اور شاعری بھی اچھی تھی
تھوڑی سی تشریح کردیں
اور یہ بھی بتا دیں کہ لڑکی کے ہاتھ میں سگریٹ ہے یا پینٹ برش ؟
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔ استاد جی بہت اعلیٰ
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
یہ محسن نقوی کا کلام ہے بہت پیاری غزل ہے اور فانہ جو لکھا ہے ٹائپنگ مسٹیک ہے ۔۔
پوری غزل یہ ہے۔۔۔
یوں بھی خزاں کا رُوپ سہانا لگا مجھے
ہر پھول فصلِ گُل میں پرانا لگا مجھے
میں کیا کسی پہ سنگ اُٹھانے کی سوچتا
اپنا ہی جسم آئینہ خانہ لگا مجھے
اے دوست! جھوٹ عام تھا دنیا میں اس قدر
تُو نے بھی سچ کہا تو فسانہ لگا مجھے
اب اس کو کھو رہا ہوں بڑے اشتیاق سے
وہ جس کو ڈھونڈنے میں زمانہ لگا مجھے
محسنؔ ہجومِ یاس میں مرنے کا شوق بھی
جینے کا اِک حسین بہانہ لگا مجھے
واہ جی واہ کیا ڈیزائن مارا ہے،بہت عمدہ و دلکش
بہت ہی اعلیٰ
ڈیزائننگ اور
پوئیٹری بھی
جتنی تعاریف کی جائے کم ہے
شیرنگ کا شکریہ
پا جی انتخاب تو انتخاب۔
ڈیزائننگ کا جواب نہیں۔
جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔
wah bhot khobsorat designing
har chez perfect lag rahi hay
well done
Bookmarks