امید کرتا ہوں تمام آئی ٹی میمبر خیر و عافیت سے ہونگے


کلائنٹ کمپیوٹرز کی نیٹ براؤزنگ بند کرنی ہے بنا کلائنٹ کمپیوٹر میں کوئی سیٹنگ کیے ان کا صرف آؤٹ لوک چلتا رہے ای میل کے لیے

کلائنٹ کمپیوٹرز راؤٹر کے ذریعے ڈائریکٹ ڈی این ایس اور گیٹ وے سے کینکٹڈ ہے

سرور بند کرنے کے باوجود کلائنٹ کمپیوٹرز نیٹ کنیکٹ کر سکتے ہیں

اب آئی ٹی ایکسپرٹ سے گذارش ہے کہ کوئی ایسا سوفٹ وئیر یا طریقہ بتائیے کہ کلائنٹ کمپیوٹرز کا انٹرنیٹ براؤزنگ بند کیا جا سکے سرور کے ذریعے بنا کلائنٹ کمپیوٹر میں کوئی سیٹنگ کیے بغیر یا گیٹ وے ایڈریس کوئی ایسا ہو جس سے یہ کیا جاسکے پراگسی سرور کا طریقہ کلائینٹ کمپیوٹر میں استعمال کرچکا ہوں


شکریہ