السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں آپ سب دوستو!
امید کہ بخیریت
آئی فون ہولڈرز کے لیے تو آئی فون زون میں کرکیٹ دیکھنے کا بندوبست ہو چکا ہے
تو انڈرائڈ یوزرز پیچھے کیوں رہیں بھلا
لائیو کرکیٹ ٹی وی پر انڈیا کا نیشنل چینل بہت اچھے سے چلتا ہے جس پر آپ پاکستان ورسز انڈیا لائیو میچ دیکھ سکتے ہیں
پلے اسٹور سے ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈ کریں یا پھر آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے سرور سے ڈاؤنلوڈ کرکے انسٹال کریں
تھری جی تو پاکستان میں ہے نہیں سو آپ وائی فائی کا استعمال کریں ورنہ جی پی آر ایس یا ایج پر تو بالکل رک رک
کر چلے گی جس سے آپ کو میچ دیکھنے کا مزا نہیں آئے گا
~* DownloaD *~
~* PlayStore *~
Bookmarks