salam to all muslims
ummed hay k aap ko ye fatwy psand ayen ge.
salam to all muslims
ummed hay k aap ko ye fatwy psand ayen ge.
ماشا اللہ، سبحان اللہ
آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
zabardast
afsoos
kis baat par muzammil ahmed sahab???????????
شکریہ جناب
جزاک اللہ
asal islam sirf aur sirf ahmdiyya jamat hai.jo ab na samjhay ga to marnay k bad to zaroor samjhay ga
qadyan ka shykh chilli hhahahahhahahahahahahah
اسلام و علیکم
بھائی آپ ﷺ کی ایک حدیث کا مفہوم ہے
کہ
قیامت کے قریب چھوٹے چھوٹے تقریباً
30
دجال ظاہر ہوں گے
ان کے بعد بڑے دجال کا خروج ہو گا
اللہ تعالی ہمیں ان فتنوں کو پہچاننے اور
ان سے بچنے کی توفیق عطا فرمائیں
آمین
حدیث کا باب
34 - لڑائی اور جنگ وجدل کا بیان : (59)
ابن صیاد کا بیان
سنن ابوداؤد:جلد سوم:حدیث نمبر 927 حدیث مرفوع مکررات 3
عبیداللہ بن مسلمہ، عبدالعزیز ابن محمد، علاء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ تیس دجال نکل جائیں مراد کذاب ہیں وہ سب کے سب (ان میں سے ہر ایک) دعوی کریں گے وہ اللہ کا رسول ہے۔
میرے پیارے نبی ﷺ کا کہا ہوا ایک ایک لفظ حق سچ ہے
اللہ تعالی ہمیں ان دجالوں سے بچائیں اور اپنی پناہ میں رکھیں۔آمین
Bookmarks