واؤ ۔۔۔۔۔بہت ہی عمدہ
کیا بات ہے
انتخاب، بیک گراؤنڈ، فریم، میچنگ،ٹیکسٹ
کس کس چیز کی تعریف کروں
ہر چیز اپنی جگہ پر زبردست اور پرفیکٹ ہے
مجھے تو پوری پوری امید تھی کہ ایک نہ ایک دن تمہاری بھرپور ڈیزائنگ دیکھنے ملیں گے
اور واقعی آج وہ چیز دیکھنے کو مل گئی
ویلڈن ۔۔ویلڈن ۔۔۔ویلڈن
میری طرف سے آپ کو اتنی مکمل ڈیزائنگ پر مبارک باد
جیتی رہو۔۔خوش رہو۔۔ترقی کرتی رہو
آج تو جی چاہتا ہے کہ ماسٹر کی ڈگری تم کو مل ہی جانی چاہیے
آخر میں ایک ریکویسٹ
کہ تصویر کے انتخاب میں ذرا احتیاط برتا کریں
ہمارے اسلامی تشخص کا خیال رکھا کریں
Bookmarks