Good......
Dimagh Ka Ziada bhi Istamal Karna bhi Nahi Chahiye ... Kion Ke Pehle e Pakistan
Main Energy Crises Chal Raha Hai ...... to Ayse main Dimagh Ki Energy Save Rakhni Chahiye......
kya faida energy save kerne ka, rusting ho jaye gi, waisay demagh k energy jitni use kerain otni hi barhti hai, main ne aik article mn perha tha,
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
واؤ۔۔ یہ ہوئی نا بات۔۔ ویل ڈن سسٹر۔۔ اسی طرح محنت سے کام کریں ان شاء اللہ مزید نکھار آئے گا۔۔
بہت پیاری شئیرنگ اور بہت اچھا شاعری
شئیر کرنے کا شکریہ
thx bhaiya ji,, finally aap k bhi itne achay comments perhnay ko mile...ab to aap mithai khilwa hi dain,
thx bhaiya ji,, finally aap k bhi itne achay comments perhnay ko mile...ab to aap mithai khilwa hi dain,
اوہ آپ مٹھائی کھلا رہی ہیں لیں جی کھلانے والے کام میں دیر نہ کیا کریں ۔۔۔ مٹھائی وغیرہ ہو تو میں حاضر ہوں اور اگر ********** تو پھر اس کے لئے ہمارے عقل بند بھائی ہیں نا۔۔
thx itni lambi urdu likhne k liye
and itne achay comments k liye
lain ji hum ne aap ki request pori kr di or baray bhai behno se request nahi kerty juz order kertay hain
جی ہم کو ہمارا سر بہت پیارا
ہم آرڈر تو کیا ریکویسٹ بھی نہیں کرتے
آرڈر ۔۔۔آرڈر۔۔۔آرڈر
میں بڑے ہونے کے ناطے آرڈر کررہا ہوں
کہ روزانہ ایسی زبردست ڈیزائننگ شیئر کیا کریں
میں بکھر گیا۔
یہ کوئی فقرہ نہیں لکھ رہا۔ یہ اس وقت کی بات ہے جب میں سات یا آٹھ برس کا تھا۔ ابا جی کے ساتھ بھکر کی سیر کی۔ سفرنامہ لکھنے کا شوق پیدا ہوا۔۔ اور پتہ نہیں کیا ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں سفرنامہ لکھ دیا۔ اور عنوان لکھنا تھا میں بھکر گیا۔۔ میں نے لکھ دیا میں بکھر گیا۔۔ صرف عنوان ہی کیا، تحریر کے اندر جہاں بھی بھکر لکھنا تھا ، میں نے بکھر ہی لکھا۔۔۔ بس اس بکھری ہوئی تحریر کو یاد کر کے گھر والے کبھی کبھار اب بھی مذاق اڑایا کرتے ہیں۔
عمدہ انتخاب۔ بہترین اور لا جواب ڈیزائننگ۔ کسی چیز کو بننے میں وقت لگے گا تو شاہکار تو سامنے آئے گا ہی۔
اللہ کا شکر ہے کہ آپ نے بھکر کی جگہ بکھر ہی استعمال کیا
اچھا ہوا کہ بگڑ گیا کا لفظ استعمال نہیں کیا
ورنہ پہلے مضمون میں ہی لفظ بگڑ بکھر جاتا تو
پھر آگے تو صرف بکھیرا ہی بکھیرا ہوتا رہتا
اوہ آپ مٹھائی کھلا رہی ہیں لیں جی کھلانے والے کام میں دیر نہ کیا کریں ۔۔۔ مٹھائی وغیرہ ہو تو میں حاضر ہوں اور اگر ********** تو پھر اس کے لئے ہمارے عقل بند بھائی ہیں نا۔۔
unhan....main mithai nahi khila rahi ji, aap se khilanay k liye keh rahi hoon, iss liye aap hazir na hoon, balkah mithai hazir kerain,or sirf ras gullay or barfi bhejhain, baqi sab kuch main nahi khati..
Bookmarks