السلام علیکم
آج ایک مرتبہ پھر میں ایک نۓ ٹرک کے ساتھ حاضر ہوں جو کہ فیس بک سے متعلق ہے-
ٹرک نہایت آسان ہے
کرنا صرف یہ ہے کہ اپنے فیس بک اکاؤنٹ میں جا کر ھوم پر کلک کریں
اور پھر اپنے کی بورڈ سے درج ذیل کیز پریس کریں- یار رہے کہ کیز جس ترتیب سے لکھ رہا ہوں اسی ترتیب سے لکھنی ہے
اپ (Up key) دو مرتبہ
ڈاؤن (Down key) دو مرتبہ
لیفٹ کی Left key ایک مرتبہ
رائٹ کی right key ایک مرتبہ
پھر لیفٹ کی ایک مرتبہ
پھر رائٹ کی ایک مرتبہ
B
A
اینٹر
اس کے بعد بروزر کی ونڈو کو اوپر نیچے سکرول کرنا ہے
آپ کو سکرین پر غبارے اور بلبلے کی طرح کے چمکدار گول سرکلز نظر آیئں گے
یاد رہے ترتیب کا خاص خیال رکھنا ہے
انگلش میں بھی لکھ دیتا ہوں شاید آسان معلوم ہو
1. Up 2 times
2. Down 2 times
3. Left
4. Right
5. Left
6. Right
7. B
8. A
9. Enter
and then scroll up or down
you will see shining circles on Facebook with a diamond ring effect!
remember press the keys in correct order...
دعاؤں کا طالب
کبوتر
Bookmarks