computer without harddisk
MUJHE IS WINDOWS K LINK CHAHIYE JO KAAM KARTE HO ye post itdunya pr hi hoy hai pr links kaam nhi kr rhe hain
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
جی تو آج کا ہمارا موضوع ہے
جادوئی سی ڈی
یعنی ایک ایسی سی ڈی جس کا ہارڈ ڈسک سے کوئی واسطہ نہیں
اس سی ڈی کے فوائد
بغیر ہارڈڈسک کے صرف سی ڈی روم سے اپنا کمپیوٹر چلائیں
۱
سب سے پہلے تو یہ کہ یہ سیڈی براہ راست سی ڈی روم سے چلتی ہے اس کو ہارڈڈسک کی بالکل بھی ضرورت
نہیں پڑتی ہے
۲
یہ کہ مثلاً اگر کبھی آپ کو اپنے کمپیوٹر پر کسی کام کی جلدی ہے اور آپ کا کمپیوٹر آپ کا ساتھ نہیں دیسکتا تو آپ کو اس سی ڈی کو سی ڈی روم میں انسرٹ کریں اور بس ۱۸۰ سیکنڈز میں آپ کا کمپیوٹر شروع ہو جا ئیگا اب اپنا کام کر سکتے ہیں
۳
خدا نخواستہ آپ کی ہارڈڈسک خراب ہوگئی ہے اب آپ نیا ونڈوز انسٹال کرنا چاہتے ہیں لیکن ڈر ہے کہ کوئی ضروری چیزیں بھی فارمیٹ کی نظر نہ ہو جائے تو آپ اس کے زریعہ پہلے اپنے تمام ضروری ڈیٹا کو کسی دوسرے ڈرایو میں منتقل کر لیں یا پھر اس کی نئی سی ڈیز تیار کر لیں اور پھر اطمینان سے نیا ونڈوز انسٹال کریں
۴
اگر آپ کے پاس کمپیوٹر تو ہے لیکن اس میں سرے سے ہارڈڈسک ہی نہیں اور آپ انٹرنیٹ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو نیٹ بھی اس سی ڈی کے زریعہ استعمال کر سکتے ہیں
۵
اس میں بہت سے ضروری سوفٹ ویئرز بھی شامل ہیں مثلا نعرو ایڈوب وغیرہ
یہ ایک مکمل سی ڈی ہے اس کو ون رار کے زریعہ اس کا حجم گھٹا کر ۳۰۰ ایم بی سے بھی کم کردیا گیا ہے
مزید یہ کہ اسے 15حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر فائل کا حجم بھی ۱۵ ایم بی ہے سوائے آخری فائل کے جو ۵ ایم بی ہے تاکہ دھیمے نیٹ والے بھی اسے ڈاون لوڈ کر سکیں
نیز اچھی اسپیڈ والوں کے لیے اسے مکمل ایک ہی فائل میں اپلوڈ کیا گیا ہے لیکن اس کا حجم کچھ زیادہ ہے
اگر کوئی بات ہو تو بندہ حاضر ہے
ye post jis bhai ney send ki hai achi hai pr isk download link kaam nhi kr rahe hain plz mujhe ye window chahiye mujhe is k orignal link dey jo kaam krte ho
allah apko lambi umar dey plzplz
I M VERY THNKFUL 2 U
Bookmarks