Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 25 to 36 of 71

Thread: فوٹو شاپ میں بیک گرائونڈ سے ٹیکسٹ ایفکٹ دی

  1. #25
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    واہ بھائی، بہت ہی خوب، کافی مزیدار شیئرنگ رہی
    میں ٹرائی کرکے انفارم کرونگا، انشاءاللہ
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  2. #26
    Aamir_Tanha's Avatar
    Aamir_Tanha is offline Advance Member
    Last Online
    2nd April 2023 @ 10:44 AM
    Join Date
    27 Jun 2012
    Gender
    Male
    Posts
    3,576
    Threads
    31
    Credits
    0
    Thanked
    117

    Default

    Wa'alaikum Salaam,
    Masha'Allah ..
    Bohat Umda Tutorial..
    Very Useful Thread..
    Jitni Bhi Ta'arif Ki Jaye
    Kam Hai..
    Share Karne Ka Shukria,
    Jazak'Allah..
    |( ')__
    |( /\\_TanHa

  3. #27
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    Quote jalila said: View Post


    کوئی بات نہیں میں وضاحت کرتا ہوں

    سب سے پہلےمطلوبہ تصویر یعنی بیک گرائونڈ اوپن کیا

    یہاں ایک بات کا خیال رہے یہ بیک گرائونڈ ہی رہے اسکو لیئر میں تبدیل نہیں کرنا

    اب پیٹرن بیک گرائونڈ کے اوپر ایڈ کرنا ہے

    اوپر پیٹرن ہے اور اسکے پیچھے بیک گرائونڈ ہے

    اور اب ٹیکسٹ لیئر ایڈ ہو گی

    اور اسی ٹیسکٹ لیئر کے بلینڈنگ اوپشن میں سکرین کے مطابق سیٹینگ کرنی ہے

    لیئر پراپرٹیز میں جا کر مرج ویزیبل کرتے ہوئے ایک تصویر بنا کر سیو کر لیں

    اگر سمجھ نہ آ ئی تو ایک ویڈیو بنا کر سینڈ کرتا ہوں

    وضاحت کا شکریہ بھائی میں کوشش کرتا ہوں۔


    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    شاواشے۔
    پہلے ہی ترکی والے اتنی مشکل سے بسیں دیتے ہیں۔
    اے پائی جی بس ہی پی گئے۔
    خوچہ نسوار کھاتی، اسی پر کیوں نہیں گزارہ کرتی؟۔
    بس کیوں پیتی؟۔
    اؤئے نسوار کھاتی نہیں پیتی ہے ۔۔ نہیں یقین تو ایک گلاس پانی میں ڈال کے پی کے دیکھو خوچہ تمھارا سارا عقل عقل بند کی طرح نہ ہوجائے تو پھر کہنا

  4. #28
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post



    وضاحت کا شکریہ بھائی میں کوشش کرتا ہوں۔




    اؤئے نسوار کھاتی نہیں پیتی ہے ۔۔ نہیں یقین تو ایک گلاس پانی میں ڈال کے پی کے دیکھو خوچہ تمھارا سارا عقل عقل بند کی طرح نہ ہوجائے تو پھر کہنا
    خوچہ بچوں کو تو نسوار کا نام لینے پر بھی استاد بشیر سے ڈانٹ پڑتی۔
    آپ کہتی کہ وہ پینے والی چیز ہوتی تو ہم مان لیتی۔
    ویسے بھی ام پنگا نہیں لیتی کسی سے۔

  5. #29
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post


    ہاہاہاہا۔
    ہم تو بلاشبہ پکی پکائی کھانے والوں میں سے ہیں۔
    پکا کے کھانا بلاشبہ بہت ہی مشکل کام ہے۔
    معصوموں کے ناتواں کاندھے تو ویسے ہی کریں ہو جائیں۔

    اور جی ہاں، میں پنجاب والی نوراں کی ہی گل کر رہا تھا۔
    ہاہاہا۔
    خادم اعلیٰ سے یاد آ گیا تھا۔
    کدھر جی میں نے تو اپنے نام کی مناسبت سے دستخت کیئے ہیں

    اور وہ تو وزیر اعلی ہیں

    وزیر کے معنی ہیں بوجھ اٹھانے والا
    وزیر اعلی سے اعلی بوجھ اٹھانے والا

    وزیر اعظم سے بڑا بوجھ اٹھانے والا
    حمّاد پا جی یہ واقعی عظیم لوگ ہوتے ہیں

    ہم تو ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں جی کہ ہنستے ہوئے گال اور جبڑوں میں درد ہوتا ہے

    تو ڈاکٹر کہتا ہے پتّر جی پراٹھے چھوڑ دو کولیسٹرول بڑھ گیا ہے

  6. #30
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    Default

    Quote tanweer said: View Post
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    واہ بھائی، بہت ہی خوب، کافی مزیدار شیئرنگ رہی
    میں ٹرائی کرکے انفارم کرونگا، انشاءاللہ
    Quote aamir_tanha said: View Post
    wa'alaikum salaam,
    masha'allah ..
    Bohat umda tutorial..
    Very useful thread..
    Jitni bhi ta'arif ki jaye
    kam hai..
    Share karne ka shukria,
    jazak'allah..
    آپکا بہت شکریہ جی

  7. #31
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote jalila said: View Post


    کدھر جی میں نے تو اپنے نام کی مناسبت سے دستخت کیئے ہیں

    اور وہ تو وزیر اعلی ہیں

    وزیر کے معنی ہیں بوجھ اٹھانے والا
    وزیر اعلی سے اعلی بوجھ اٹھانے والا

    وزیر اعظم سے بڑا بوجھ اٹھانے والا
    حمّاد پا جی یہ واقعی عظیم لوگ ہوتے ہیں

    ہم تو ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں جی کہ ہنستے ہوئے گال اور جبڑوں میں درد ہوتا ہے

    تو ڈاکٹر کہتا ہے پتّر جی پراٹھے چھوڑ دو کولیسٹرول بڑھ گیا ہے
    ہاہاہاہاہا۔
    پا جی موڈھوں پر تو یہ بوجھ اٹھا لیتے ہیں لیکن کاش دل پر بھی اٹھاتے۔
    کولیسٹرول تو دل کا بوجھ ہے۔
    دل بیچارہ اتنا کمزور ہوتا ہے، اس کی کپیسٹی کا مقابلہ موڈھوں سے تو نہ کریں۔

  8. #32
    Jalila's Avatar
    Jalila is offline Advance Member
    Last Online
    2nd November 2023 @ 08:07 AM
    Join Date
    02 Apr 2010
    Location
    Multan
    Age
    44
    Gender
    Male
    Posts
    5,059
    Threads
    160
    Credits
    1,683
    Thanked
    370

    Default

    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    ہاہاہاہاہا۔
    پا جی موڈھوں پر تو یہ بوجھ اٹھا لیتے ہیں لیکن کاش دل پر بھی اٹھاتے۔
    کولیسٹرول تو دل کا بوجھ ہے۔
    دل بیچارہ اتنا کمزور ہوتا ہے، اس کی کپیسٹی کا مقابلہ موڈھوں سے تو نہ کریں۔
    بس جی چاہیں اٹھا ئیں یا نہ اٹھائیں

    لا تزرو وازرہ وزرا اخری

    اس دن کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا

    الا من اتی اللہ بقلب سلیم

    اس کو چھوڑوں گا جو قلب سلیم لایا

    دیتے رہیں پھر جواب حساب کتاب تو ہوگا

  9. #33
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Thanked
    690

    Default

    bhot umda tutorial bnaya hay
    umda tip behtarin andaz may samjhai hay
    bhot bhot shukaria ..

  10. #34
    Gr8^Masood's Avatar
    Gr8^Masood is offline Senior Member+
    Last Online
    18th September 2013 @ 10:50 AM
    Join Date
    23 Jul 2009
    Location
    Khi
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    42,351
    Threads
    1398
    Credits
    970
    Thanked
    2855

    Default


    Bohat umdaaa janaaab....

  11. #35
    Abeer Alam's Avatar
    Abeer Alam is offline Advance Member+
    Last Online
    30th April 2020 @ 07:52 PM
    Join Date
    22 Apr 2009
    Location
    In My MOM Heart
    Gender
    Male
    Posts
    7,823
    Threads
    991
    Credits
    1,027
    Thanked
    1012

    Default

    بہت خوب، عمدہ ٹیوٹوریل برادر۔
    اشتراک کا بہت بہت شکریہ۔

    Photoshop all Classes & PDF Book

    [IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]

  12. #36
    *Tamraiz*'s Avatar
    *Tamraiz* is offline Advance Member+
    Last Online
    29th August 2022 @ 08:08 AM
    Join Date
    26 Nov 2010
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    16,583
    Threads
    1051
    Credits
    1,207
    Thanked
    1738

    Default

    وعلیکم السلام
    واہ کیابات ہے
    بہت ہی عمدہ شیئرنگ کی ہے آپ نے
    آمید ہے اس شیئرنگ سے بہت سے ممبرز کو فائدہ ہوگا
    شیئر کرنے کا شکریہ

Page 3 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. نیند نہ آنے کی صورت میں
    By Ladla Student in forum Health & Fitness
    Replies: 18
    Last Post: 20th April 2022, 10:41 PM
  2. نام محمد صلی اللہ علیہ وسلم مقبولیت
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 15
    Last Post: 17th August 2014, 12:20 PM
  3. اختلاف میں اعتدال
    By Abu Dajana in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 20th June 2012, 08:43 PM
  4. سورۃ الناس
    By Prince Ahmad in forum Quran
    Replies: 18
    Last Post: 25th April 2012, 03:51 AM
  5. Kuch Ladies Poets k bare Main
    By Confuse in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 17
    Last Post: 3rd February 2010, 06:09 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •