السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
پیارے دوستو! آج کی شیئرنگ ان دوستوں کو ڈیڈیکیٹڈ ہے جو انڈرائڈ میں نئے ہوتے ہیں
اور انہیں آن لائن وڈیوز، وغیرہ سرچ کرنے میں پریشانی ہوتی ہے، اس صورت کہ اب یوٹیوب استعمال کرنے کے قابل بھی نہیں رہی
سینئر دوست وییو کلپ سے تو واقف ہی ہونگے، آج اسی کی انڈرائڈ اپلیکیشن شیئر کر رہا ہوں
اس اپلیکیشن کی مدد سے آپ آسانی سے وڈیوز سرچ کرکے دیکھ سکتے ہیں اور کمنٹ وغیرہ بھی کر سکتے ہیں
گوگل پلے اسٹور سے انسٹال کریں یا پھر ٹو شیئرڈ پر سے آسانی سے ڈاؤنلوڈ کریں
~* 2Shared *~
~* Official *~
~* 4Shared *~
Bookmarks