امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
دوستو جیسا کہ آپ جانتے ھیں کہ انسٹالوس کی سروس بند ھو گی ھے
تو اب پریشانی یہ ھے کہ کریکڈ ایپس کیسے ڈانلوڈ کریں
تو دوستو میں آج آپ کو انسٹالوس کا نعم البدل بتاتا ھوں
دوستو یہ انسٹالوس سے اچھا تو نہیں ھے مگر اب جب کہ اس کی سروس بند ھو گی ھے
تو یہ سیکنڈ بسٹ سوفٹویر ھے تو آپ پوچھیں گے کہ بسٹ کونسی ھے
تو دوستو بسٹ وی شییر ھے جو میں پہلے ھی اسی فورم میں بتا چکا ھوں
تو دوست سب سے پہلے آپ سیڈیا کھولیں اور سرچ میں جاییں
وھاں آپ ایپ کیک نام کی فایل سرچ کریں جو تقریبا ہر ریپو نے ایڈ کی ھوی ھے
اگر آپ کی سیڈیا میں یہ ایپ سرچ کرنے پر نہیں آی تو آپ یہ ریپو سیڈیا میں ایڈ کریں
ریپو سیڈیا میں کیسے ایڈ کیا جاتا ھے وہ بھی اسی فورم میں شییر ھو چکا ھے
اچھا تو ایپ کیک سرچ ھونے کے بعد جب وہ لسٹ میں آ جاے تو اس کو سیلکٹ کریں اور انسٹال کر لیں
اب آپ کے آیفون کی مین سکرین پر ایپ کیک آ چکی ہو گی اگر نہیں تو اپنے آیفون کو ریسٹارٹ کر لیں
یہ لیجیے ایپ کیک آپ کی خدمت میں حاضر ھے
اب سکرین شاٹش دیکھیں
cydia mian yeh repo add krain agar aap ko search min appcake nahin mila to
http://apt.iphonecake.com/
پسند آے تو تھینکس کرنا مت بھولیں
Bookmarks