Profile Visits ~I*Am*Hummad~ 25,339
Profile Visits ~I*Am*Hummad~ 25,339
~* W@R T!ll D3@t|-| *~
~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~
Buhat Buhat Mubarik ho Hamad pa g
میلا شونا میلا پالا میلا شونوووو
چھاباچھ
ایسے ہی اچھے اچھے کام کرتے ہووو آئی ٹی کا نام روشن کرتے رہووو
ارےےے کہاں جا رہے ہووو
کیا ٹارچ لینے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اووو شونا
الے بابا آئی ٹی کا نام ٹارچ سے روشن کرنے کا نئیں کہا کام سے روشن کرنے کا کہا ہے ۔
wah wah bhot bhot mubrak ho
~*~( Congratulations )~*~
>>( Hammad Bhai )<<
For This Unique Record
Great Achievement
بہت بہت مبارک ہو حماد
ویسے یہ سب تمھاری پروفائل میں جاکر کیا دیکھتے ہیں
Wah Bhai wah ye is taraf to huamra dehan gia he nahi haha Mubaraka mubarka Bawoo jiiiiiiiiii
[CENTER][URL="http://www.itdunya.com/t355664/"][SIZE="5"]~ایک قافلہ~[/SIZE][/URL]
[SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
بہت بہت مبارک ہو چھو ٹے سوری بڑے سے منے کو اور ہاں آئی فون کی بھی مبارک ہو
واقعی یہ ایک میمبر کے لیے بہت بڑی بات ہے جس کے پاس کوئی رینک وغیرہ بھی نہ ہو اور اسکی پروفائل کو اتنا وزٹ کیا جائے۔۔۔۔۔۔
یہ لوگوں کی آپ سے محبت کی علامت ہے۔۔۔۔
یہ سب اللہ پاک کی دی ہوئی صلاحیتیں ہیں جو لوگوں کو مختلف قسم کی صلاحیتوں سے نوازتا ہے۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک ہم سب کو اپنی صلاحیتیں وہاں لگانے کی توفیق عطا فرمائے جہاں اللہ پاک چاہتا ہے۔۔۔۔
Last edited by Adeel Naseem; 10th January 2013 at 09:26 PM.
Bookmarks