بہت بہت شکریہ قاسم بھائی، اتنے اچھے انداز سے ٹمٹماتے گرافکس کے اور عمدہ الفاظ کے ہمرا وش کرنے کا۔ ہمیشہ شاد و آباد رہیں۔ آمین۔
شکریہ آپی کاپی۔
آپی یہ تو عدیل بھائی سے پوچھیں۔ ایک ہزار سے زائد مرتبہ چکر لگا کے گئے ہیں۔ مین آف دی میچ وہ ہی ہیں۔ سچ میں، میں تو یہاں کبھی پھول پتیسا بھی نہیں کھایا سب کے سامنے۔ تاکہ ایسا نہ ہو کہ لوگوں کا دل کرتا رہے اور خشک ہونٹوں پر زبان پھیر پھیر کے خوش ہوتے رہیں۔
چلیں، اچھی چیزوں پر ہی دھیان رکھیں۔
یہ کونسا کوئی خاص چیز ہے۔
جزاک اللہ بھائی جی
ہاہاہاہاہا۔ پا جی فیر کرن کی آندے او۔
کسی بریکنگ نیوز کے انتظار میں یا فیر؟۔
آمین۔ ثم آمین۔ آپ کی دعا بہت ہی اچھی اور منفرد ہے۔
یہ دعا میرے حق میں نام لے کر مانگتے رہا کریں۔
یہ آپ کا احسان عظیم ہوگا۔
اچھا جی۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم مبارک۔
وعلیکم مبارک جناب۔
وعلیکم مبارک جی
کوئی خیر مبارک نہیں۔
چلیں دوڑیں۔
شکریہ قصاب سوری جناب۔
آمین۔ ثم آمین۔
جزاک اللہ
خیر مبارکاں۔
آہو۔ درست آکھیا۔
کرن والے کم کرنے نئی۔
تے باقی۔۔۔۔۔
شکریہ تھبنٹو بھائی۔
Buhat buhat mubark ho hamad bhai.
wah bhai boht boht mubarak ho..
حماد بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
ہمارے فارم کی جان ماشاءاللھ ترقی کر گئے ہو۔۔۔
ہمیشہ خوش رہو۔۔
ویسے آپ کی پروفائل پے وزٹر میسج بڑے کام کے ہوتے ہیں۔۔۔
[CENTER][COLOR="Purple"][SIZE="4"][COLOR="Red"]Exams[/COLOR] Are [COLOR="DarkOrchid"]Finished[/COLOR][/SIZE] [/COLOR][SIZE="5"][COLOR="Magenta"]Now I [COLOR="DimGray"]Am [/COLOR][COLOR="DarkOrange"]Back[/COLOR]...[/COLOR][/SIZE]
:yahoo:[/CENTER]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
خوش رہو شاگرد ہمیشہ اور شاد و آباد رہو اور ایسے ہی چمکتے رہو اور دعائیں وصول کرتے رہو آمین ثم آمین
مگر ؟؟؟؟
Bookmarks