بہت بہت شکریہ سب دوستوں کا سابقہ ایک خبر پر ڈھیروں دعاؤں سے نوازنے کا۔
بہت بہت شکریہ سب دوستوں کا سابقہ ایک خبر پر ڈھیروں دعاؤں سے نوازنے کا۔
جی استاد جی تالہ مار دیں۔
بہت بہت بہت امبارکاں پا جی
خوش رہیں جہاں رہیں
کمبل اور رضائی کے ساتھ رہیں ٹھنڈ بہت ہے آج کل اور بچوں کو نزلہ زکام جلدی ہو جاتا ہے آ ہو
congratulations...
ارے نہیں پاجی، اس میں بھلا ناراضگی والی کونسی بات ہے
[IMG]http://i1237.***********.com/albums/ff473/ghalib_awan/Misc/ScreenShot2013-01-16at115816AM.png[/IMG]
یہ سلسلہ تو شاید چلتا رہے، تھریڈ کو کلوز ہی کر دیں
آپ کا بہت بہت شکریہ برادر
اور تمام حضرات، جنہوں نے تھریڈ کو پڑھ کر کمنٹس دیے، ان کا بھی بہت بہت شکریہ
Bookmarks