کیا حال ہے آپ لوگوں کا میں اللہ باک کی ذات سے امید کرتا ہوں کہ آپ سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے میں نے یہ معلوم کرنا ہے کہ آئ ٹی دنیا ایک آن لائن علم لینے اور دینے کیا کا ذریعہ ہے ۔ کیا آئ ٹی دنیا میں ایسا اور کوئ دوسرا راستہ نہیں ہے جہاں سے آف لائن علم لیا اور دیا جا سکے
مطلب میرے کہنے کا یہ ہے کہ وہ لوگ جو نیٹ استعمال نہیں کر سکتے مطلب جن لوگوں کے پاس کمپیوٹر نہیں ہے یہ پھر وہ موبائل نہیں ہے جس سے وہ نیٹ استعمال کر سکیں
کیا اُن لوگوں کے لیئے آئ ٹی دنیا میں ایسا کوئ ذریعہ نہیں ہے جس سے اِن لوگوں سے علم لیا اور دیا جاسکے
Bookmarks