کہاں سے لیا تھا آپ نے مجھے بھی لینا تھا لیکن بھی سوچ رہا تھا
وہ کیا ہے کہ مجھے سسٹم کی کوئی خاص انفارمیشن نہیں ادھر تھریڈ بھی بنایا لیکن کسی نے ٹھیک ریپلائی ہی نہیں کیا تھا
اب آپ نے یاد دلایا تو پھر لینے کا بھوت سوار ہو گیا۔۔
میری رینج چھ ہزار تک سرف سسٹم ہے ڈسکٹاپ میں ہو
پرسنل استعمال کے لیے لینا ہے سرف گیم،آدیو وڈیو گانے،موویز وغیرہ
اور اس پے کوئی کام نہیں کرنا۔۔
کونسا لوں؟لیٹیسٹ ہو؟اور خراب نہ ہو یہ نہ ہو آئے روز شہر آنا پڑے
[URL="http://www.itdunya.com/t508540/"][color="red"]Add handler menu to any java app[/color][/URL]
[URL="http://www.itdunya.com/t508088/"][color="green"]S40 all java editing softwares[/color][/URL]
Bookmarks