کیسے ھیں دوستو
امید ھے سب بہترین ہوں گے
تو دوست کیا آپ کو اینگری برڈس گیم پسند ھے
کیا کھا پسند ھے یہ تواچھی بات ھے کیوں کہ میں آپ کے لیے ایسی ھی ایک اور گیم لایا ھوں
جو گرافکس میں اور فیچرس میں اینگری برڈس سے بھی اچھی ھے اور آپ کو بہت پسند بھی آے گی

تو سٹوری کچھ اس طرح ھے کہ شہزادی کو ایک ڈریگن نے اغواہ کر لیا ھے اور بادشاہ نے اس کو
آزاد کرانے کے لیے آپ کی ڈیوٹی لگای ھے
تو کیا آپ شہزادی کو آزاد کرا سکتے ھیں
اچھا کرا سکتے ھیں تو چلیے آپ بھی ٹرای کر لیں
دیکھتے ھیں آپ کیا کرتے ھیں
Name:  kt1.jpg
Views: 372
Size:  119.7 KB
Name:  =kt2.jpg
Views: 255
Size:  92.0 KB
Name:  kt3.jpg
Views: 240
Size:  116.9 KB

download
download