میں یہاں کا جدید صارف ہوں۔ مجھے یہاں کا ماحول بہت اچھا لگا اِس لئے رُکنیت اختیار کرلی۔ میں آپ لوگوں سے ایک گزارش کرنا چاہتا ہوں۔ کہ اُردو زبان کی اگر خدمت کرنا چاہیں تو براہِ کرم اُردو ویکی پیڈیا جو کہ ایک آزاد ویکی پیڈیا ہے میں مقالات و مضامین لکھیں۔ اِس وقت اُردو ویکی کو آپ سب کی بہت ضرورت ہے۔ ویب سائیٹ کے بارے میں بہت سے دوستوں کو پتہ ہوگا، پتہ ہے:
http : // ur . wikipedia . com
اِس ویب سائیٹ پر آپ بغیر ممبر بنے مضامین لکھ سکتے ہیں. اِس بارے میں مزید معلومات کیلئے مجھ سے رابتہ کرسکتے ہیں.
Bookmarks