Quote CTWO said: View Post
بہت شکریہ خرم بھائی۔ بات یہ ہے کہ میں ابھی تک سینئر ممبر ہوں۔ اس لئے آپ کو وی ایم کرنے سے قاصر ہوں۔ بس کبھی پی ایم کر دیتا ہوں۔ آپ مجھے وی ایم الاو کروا دیں تو بہت شکر گزار ہوں گا۔ کیونکہ پی ایم میں بہت ٹائم لگتا ہے۔ اور میں وی آئی پیز ، نارمل ممبرز کو پی ایم بھی نہیں کر سکتا۔
انشاء اللہ جلد نئی کلاس پوسٹ کروں گا۔ شکریہ برادر
P.M ma apko details sy rules ky bary ma btata hu......
New class ka intizaar rhy gha......