Results 1 to 2 of 2

Thread: آ پ اپنے کسی بھی پسندیدہ فولڈر، فائل، گیم ی

  1. #1
    casper8437 is offline Junior Member
    Last Online
    6th July 2020 @ 05:17 AM
    Join Date
    03 Jan 2010
    Posts
    15
    Threads
    2
    Credits
    6
    Thanked: 1

    Lightbulb آ پ اپنے کسی بھی پسندیدہ فولڈر، فائل، گیم ی

    اسلام و علیکم
    پیارے دوستو ! ------
    میری یہ کسی بھی ویب سائٹ پہ پہلی پوسٹ ہے اوراگر اس میں مجھے آپ کی قیمتی آراء ملیں تو انشاء اللہ میں اپنے کمپیوٹر کے متعلقKnowledge کو آپ لوگوں تک پہنچاتا رہوں گا۔
    میں اپنی اس پوسٹ میں آپ کو بتا نا چاہتا ہوں کہ آ پ اپنے کسی بھی پسندیدہ فولڈر، فائل، گیم یا وڈیو کو Run کی Command سے چلا سکتے ہیں اور اس کے لئے آپ کو کچھ زیادہ کرنا بھی نہیں۔
    بس آ پ اپنے کسی بھی پسندیدہ فولڈر، فائل، گیم یا وڈیو کا شارٹ کٹ بنائیں اور اس کو وہ نام دے دیں جو کہ آپ اس کے لئے Run کی Command بنانا چاہتے ہیں ۔
    بس یاد رہے کہ اس نام میں Space نہ ہو اور نہ ہی اس نام سے پہلے کوئی Run کی Command بنی ہوئی ہو۔
    اب اس شارٹ کٹ کو اپنی Windows والی ڈرائیو میں Windows کے نام سے موجود فولڈر کے اندر System32 نام کے فولڈر میں کاپی کر کے رکھ دیں۔
    لیجئیے جناب ! آپ کی مطلوبہ Run کی Command بن چکی ہے۔ Enjoy کریں اور مجھے بھی اپنی دعاوں میں شامل کریں۔ میں آپ کی آراء کا منتظر ہوں گا۔

    آپ کی دعاوں کا طلب گار اس Platform پر آپ کا نیا دوست عدنان

  2. #2
    fawadnizam's Avatar
    fawadnizam is offline Advance Member
    Last Online
    15th March 2024 @ 10:36 AM
    Join Date
    01 Nov 2011
    Location
    Peshawar KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    689
    Threads
    37
    Credits
    1,526
    Thanked
    31

Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 2nd January 2022, 09:23 PM
  2. Replies: 20
    Last Post: 15th October 2018, 02:29 PM
  3. والدین کے ارمان اور بیٹی کی رخصتی،
    By DREAM.KILLER in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 9th June 2010, 03:21 PM
  4. Replies: 147
    Last Post: 2nd January 2010, 04:01 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •