Bro install to ho choka hay or kesy ho ga. ap ki urdu bilkul wesi aa rhi hay.?? ap kon sy font ki bat kr rhy hain?
Bro install to ho choka hay or kesy ho ga. ap ki urdu bilkul wesi aa rhi hay.?? ap kon sy font ki bat kr rhy hain?
Agir aap iss font ki bat kr rhy hain jo pyara sa lag rha hay lamby lamby haroof to bhaii ye template hain. k-Alwaiys. kaa ye font ka kamal nehe hay.. Inpage 3.6 sy bad ky sub main hay..
آپ یہ سکرین شوٹ دیکھیں ذرا
آپ ادھر لکھتے وقت یہ فونٹ سلیکٹ کر کے لکھتے ہیں ؟
یا ادھر یہ فونٹ شو ہو رہا ہے آپ کے پاس ؟
اگر مناسب سمجھیں تو پاک اردو انسٹالر بھی انسٹال کر لیں آسانی رہے گی اردو لکھنے میں آپکو
میر ے پا س آ لر یڈ ی پاک ا ر د و ا نسٹا لر ہے ا و ر میں نے آ پ کا فو نٹ ا نسٹا ل کر کے پیسٹ بھی کر دیا ہے
میں جب و ر ڈ پیڈ کھو لتا ہو ں ا س میں جمیل نو ر ی نستعلیق تو نظر آ تا ہے لیکن جمیل نو ر ی کشید ہ نظر نہیں آ تا
اور ہاں اب ایسا کریں اگر سی ،ونڈوز ، فونٹ کے فولڈر میں دیکھو اگر جمیل نوری کشیدہ کے نام سے پہلے جو فونٹ ہیں اُنکو ڈیلیٹ کر دو اور جو میں نے دیا ہے وہ کاپی کر کے پیسٹ کر دو فونٹ کے فولڈر میں رار فائل ہے ایکسٹریکٹ کر کے کاپی کرنا اور فونٹ کے فولڈر میں پیسٹ کرنا
پھر سسٹم ریسٹارٹ کر لینا
ٹھیک ہے پھر آئی ٹی دنیا پے آ کے ادھر مجھے ریپلائی کرنا لکھتے وقت فونٹ جمیل نوری کشیدہ سلیکٹ کرنا اور ریپلائی پوسٹ کرنا
میں انتظار کر رہا ہوں
سکرین شوٹ دیکھو
جبکہ میں نے فو نٹ ا نسٹا ل کر لیا ہے ا ب ا سکو نظر آ نا چا ہیئےفو نٹس میں سی،و نڈو ز، فو نٹس میں ا و ر یہ ا سی کا ا سکر ین شا ٹ د یکھیں
Bookmarks